کوالالمپور سمٹ2019: مسلم ممالک کا باہمی تجارت کیلئے اپنی کرنسی لانے کا اعادہ KualaLumpurSummit MuslimCountries OwnCurrency
متبادل کرنسی استعمال کرنے اعادہ کیا ہے۔ترک صدرطیب ارودگان نے کہا ہمیں تجارت میں امریکی ڈالر کی بجائے اپنی کرنسی استعمال کرنے کیلئے ترسیل زر کا نیا نظام بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ معاشی جنگ بھی اس دور کا ایک بڑا مسئلہ ہے اور اس کی ترجیحی دی جانی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اسلامی معیشت کو بھی ایجنڈے کا حصہ بنانا چاہیے اور ترکی نے اس پر ابتدائی کام شروع کر دیا ہے۔ایران کے صدر حسن روحانی نے بھی اپنی تقریر میں کہا کہ مسلم ممالک کو بھی اپنی کرنسی بنانے پر غور کرنا چاہیے۔ان کا کہنا...
بنانے کا مشورہ دیا تھا۔یاد رہے کہ کوالالمپور سمٹ میں 52 ممالک کے 400 نمائندے سمیت 250 سیاستدان، صدور اور رہنما شریک ہیںسمٹ 18 سے 21 دسمبر تک ملائیشیا میں جاری رہے گا جس میں ترک صدر رجب طیب اردگان، قطری امیر شیخ تمیم بن حم آل ثانی اور ایران کے صدر حسن روحانی نے بھی شرکت کی ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم امہ کا اتحاد اس وقت اہم ترین ضرورت ہے اور وزیر اعظم مسلم ممالک کو اکھٹا کرنا چاہتے ہیں, حکومت کو ریاست کا مفاد مقدم ہے: معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانمسلم امہ کا اتحاد اس وقت اہم ترین ضرورت ہے اور وزیر اعظم مسلم ممالک کو اکھٹا کرنا چاہتے ہیں, حکومت کو ریاست کا مفاد مقدم ہے: معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official MuslimUmmah Unity
مزید پڑھ »
پرویز مشرف غداری کیس فیصلے پر مسلم لیگ (ن)نے چپ سادھ لیپرویز مشرف سے متعلق فیصلے پر مدعی پارٹی کو ہی سانپ سونگ گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
بھارت: مسلم مخالف قانون، دانشوروں کی گرفتاری شروعمسلم مخالف قانون کیخلاف آواز بلند کرنے والوں کی گرفتاریاں شروع۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مسلم مخالف متنازعہ قانون:بھارتی دارالحکومت میدان جنگ بن گیامسلم مخالف متنازعہ قانون:بھارتی دارالحکومت میدان جنگ بن گیا India Protests CitizenshipAmendmentBill2019 Students NewDelhi PMOIndia htTweets BJP4India CitizenshipWar
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم پاکستان کا پرویز مشرف سے یکجہتی کیلئے اتوار کو ریلی نکالنے کا اعلان
مزید پڑھ »