بھارت: مسلم مخالف قانون، دانشوروں کی گرفتاری شروع

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: مسلم مخالف قانون، دانشوروں کی گرفتاری شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

مسلم مخالف قانون کیخلاف آواز بلند کرنے والوں کی گرفتاریاں شروع۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

مودی سرکار کا مسلمان مخالف قانون مسترد کرنے اور قانون کیخلاف آواز بلند کرنے والوں کی گرفتاریاں شروع کردی گئیں۔

بھارتی تاریخ دان رام چندرا،سماجی کارکن سمیت متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا، اداکارہ شبانہ اعظمی اور صحافی برکھادت نے مظاہرین پر تشدد اور دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ مسلمان مخالف قانون نامنظور، پورا بھارت مودی سرکار کیخلاف سڑکوں پر نکل آیا۔عوام کی آواز دبانے کیلئے مودی کے اوچھے اقدمات، پرامن مظاہرین کو گرفتار کیا جانے لگا۔

تاریخ دان رام چندرا گوہا احتجاج کا حصہ بن گئے۔ پولیس رام چندرا کو گھسیٹ کر لے گئی۔ اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا کہ امید ہے ہماری آواز دبائی نہیں جائے گی۔ بھارتی صحافی برکھا دت ٹویٹ میں لکھا شرم کرو پرامن احتجاج ہر بھارتی کا حق ہے۔ دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ آمریت ہے۔گزشتہ روز ملازمت سے نکالے گئے بھارتی میزبان سوشانت سنگھ مودی کی ہٹ دھرمی پر روپڑے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم مخالف متنازعہ قانون:بھارتی دارالحکومت میدان جنگ بن گیامسلم مخالف متنازعہ قانون:بھارتی دارالحکومت میدان جنگ بن گیامسلم مخالف متنازعہ قانون:بھارتی دارالحکومت میدان جنگ بن گیا India Protests CitizenshipAmendmentBill2019 Students NewDelhi PMOIndia htTweets BJP4India CitizenshipWar
مزید پڑھ »

بھارت: شہریت قانون کے خلاف مظاہروں پر پابندی، 100 افراد گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت میں شہریت سے متعلق متنازع قانون پر عمل روکنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوبھارت میں شہریت سے متعلق متنازع قانون پر عمل روکنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوحکومت قانون میں ترمیم کی وجوہات سے عوام کو آگاہ کرے، بھارتی سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

بھارت 47 لاکھ انتہا پسندوں کا گروپ تیار کر رہا ہے: صدر آزاد کشمیربھارت 47 لاکھ انتہا پسندوں کا گروپ تیار کر رہا ہے: صدر آزاد کشمیرصدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت انتہا پسند گروپ تیار کر رہا ہے، ہندوستان نے جو جرائم سرزد کیے صدیوں تک اس کا جواب دینا پڑے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 08:34:11