امریکا نے کورونا وائرس کے خلاف موثر دوا کی تمام سپلائی خرید لی - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکا نے کورونا وائرس کے خلاف موثر دوا کی تمام سپلائی خرید لی - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

اب دنیا بھر کے لیے اس دوا تک رسائی لگ بھگ ناممکن ہوگئی ہے

یہ دوا ویسے بھی کافی مہنگی ہے مگر اب دنیا بھر کے لیے اس تک رسائی لگ بھگ ناممکن ہوگئی ہے کیونکہ امریکا نے 3 ماہ تک کے لیے اس کیتحقیقی رپورٹس میں دریافت کیا گیا تھا کہ ریمیڈیسیور کورونا وائرس کے مریضوں کی جلد صحتیابی میں مدد کرتی ہے۔

اس انکشاف کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے امریکا پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ میں عالمی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا ہے۔ ان کا کہنا تھا 'ٹرمپ انتظامیہ کے بس میں جو کچھ ہے، وہ سب کووڈ 19 سے زندگی بچانے والی ادویات کے بارے میں جاننے اور امریکی عوام تک ان کی رسائی کے لیے کیا جارہا ہے'۔

گیلاڈ سائنسز کی جانب سے 127 ممالک کی کمپنیوں کو یہ دوا تیار کرنے کے لائسنس جاری کیے گئے ہیں جن میں پاکستان کی فیروز سنز بھی شامل ہے۔اور یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ فی الحال کورونا وائرس کے خلاف موثر چند ادویات میں سے ایک ہونے کی وجہ سے اس کی مانگ بہت زیادہ ہونے کی توقع ہے۔ایک کلینیکل ٹرائل میں جب دریافت کیا گیا کہ اس دوا سے ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں کی صحتیابی کا عمل تیزی کیا جاسکتا ہے تو اسے امریکا اور جاپان میں کووڈ 19 کے علاج کے لیے منظوری دی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے کورونا میں کارگر دوا ریمڈیسیور کا پورے یورپ کا اسٹاک خرید لیاامریکا نے کورونا میں کارگر دوا ریمڈیسیور کا پورے یورپ کا اسٹاک خرید لیابرطانوی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے کورونا کے خلاف مبینہ طور پر کارگر دو دواؤں میں سے ایک دوا ریمڈیسیور کا پورے برطانیہ اور یورپ کا اسٹاک خرید لیا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس دوبارہ ہونے کے واقعات ، پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے عوام کو خبردار کردیاکورونا وائرس دوبارہ ہونے کے واقعات ، پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے عوام کو خبردار کردیالاہور : ڈاکٹر جاوید اکرم نے کورونا وائرس دوبارہ ہونے کے واقعات سے متعلق عوام کو خبردار کیا ہے کہ جن کو دوبارہ وائرس ہوا اور وہ پہلے سے زیادہ خطرناک تھا
مزید پڑھ »

چینی فوج نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی - ایکسپریس اردوچینی فوج نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی - ایکسپریس اردوویکسین کو ایک سال کے لیے چینی فوجیوں پر استعمال کی اجازت بھی دیدی گئی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وہ دوا جس کی تقریبا تمام خوراکیں امریکہ نے دنیا بھر سے خریدلیںکورونا وائرس کی وہ دوا جس کی تقریبا تمام خوراکیں امریکہ نے دنیا بھر سے خریدلیںواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک طرف کورونا وائرس کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب ریمیڈیسیور سمیت مختلف ادویات بھی سامنے آرہی ہیں جنہیں کورونا سے نبرد آزما
مزید پڑھ »

کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادیکورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادیجنیوا : عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے خبردار کیا ابھی کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی ہے، 6ماہ بعد بھی وائرس خاتمے کے قریب تک نہیں پہنچا
مزید پڑھ »

کورونا فری سرٹیفکیٹ ملتے ہی قومی کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کر دیاکورونا فری سرٹیفکیٹ ملتے ہی قومی کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی سرزمین پر پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز نے کورونا فری سرٹیفکیٹ ملتے ہی بیٹ اور بال تھام لیا ہے اور چیلنج سے بھرپور سیریز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 12:46:51