امریکی وزیر دفاع کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

امریکی وزیر دفاع کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

امریکی وزیر دفاع کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان US Secretary Defense MarkEsper Likely Visit Pakistan EsperDoD StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov

امکان ہے، امریکی وزیر دفاع اپنے دورہ پاکستان میں سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے جن میں پاک امریکہ سیکیورٹی تعاون پر مفصل اور جامع بات چیت ہوگی۔ذرائع کے مطابق امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر روان ماہ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں دورہ پاکستان میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع کے دورے سے متعلق حتمی شیڈیولنگ جاری ہے، مارک ایسپر کے دورہ پاکستان کا مقصد امریکی صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی ڈیووس میں ملاقاتوں کا فالو...

ذرائع کا کہنا ہے کہ مارک ایسپر کی ملاقاتوں کے دوران پاک امریکہ سیکیورٹی تعاون پر مفصل اور جامع بات چیت ہوگی، اس سے پہلے امریکی کامرس سیکریٹی ولبر راس بھی گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کا بڑا قدم، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اشتہار ہٹا دیافیس بک کا بڑا قدم، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اشتہار ہٹا دیاواشنگٹن: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے منتظمین کی جانب سے جاری کردہ اُس اشتہار ہٹا دیا ہے جس میں امریکی شہریوں سے کہا گیا تھا کہ وہ رواں برس ہونے والی مردم شماری سے متعلق سرکاری فارم پُر کریں۔
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا شہبازشریف کی واپسی کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلانفواد چوہدری کا شہبازشریف کی واپسی کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان
مزید پڑھ »

یوم خواتین، وطن کے دفاع میں مصروف عمل خواتین کو خراج تحسین ادا کرنے کا دنیوم خواتین، وطن کے دفاع میں مصروف عمل خواتین کو خراج تحسین ادا کرنے کا دنیوم خواتین، وطن کے دفاع میں مصروف عمل خواتین کو خراج تحسین ادا کرنے کا دن AuratMarch AuratAzadiMarch InternationalWomenDay2020 HappyWomensDay2020
مزید پڑھ »

روسی فوجی وفد آئندہ ہفتے کے اوائل میں ترکی کا دورہ کرے گا:ترک وزیرِ دفاعروسی فوجی وفد آئندہ ہفتے کے اوائل میں ترکی کا دورہ کرے گا:ترک وزیرِ دفاعروسی فوجی وفد آئندہ ہفتے کے اوائل میں ترکی کا دورہ کرے گا:ترک وزیرِ دفاع Turkey DefenseMinister RussianArmy Delegation VisitTurkey Turkey
مزید پڑھ »

خواتین کے عالمی دن پر وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو سلام - ایکسپریس اردوخواتین کے عالمی دن پر وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو سلام - ایکسپریس اردوہم خواتین کو آگے بڑھنے کے لیے یکساں مواقع مہیا کرنے کا تہیہ کریں، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »

عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لے، وزیر خارجہعالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لے، وزیر خارجہملتان: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پوری امت مسلمہ دلی فسادات کی مذمت کر رہی ہے۔ عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:30:37