عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لے، وزیر خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لے، وزیر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

ملتان: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پوری امت مسلمہ دلی فسادات کی مذمت کر رہی ہے۔ عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لے۔

ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا طالبان امن معاہدے کے بعد قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر پیش رفت ہو رہی ہے۔

انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہتمام اراکین اسمبلی کی خواہش ہے جنوبی پنجاب جلد از جلد فعال ہو۔ وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس میں تمام جماعتوں سے بات کرنے پر اتفاق ہوا۔ کچھ لوگ بہاولپور اور کچھ ملتان میں سیکریٹریٹ بنوانا چاہتے ہیں۔ اجلاس کے دوران مذاق میں کہا گیا کہ سیکریٹریٹ تونسہ شریف میں بنا دیں۔ تاہم سیکریٹریٹ کے صدر مقام پر اتفاق نہیں ہو پایا۔ وزیراعظم اگلے ہفتے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سے متعلق اجلاس بلا رہے...

ادھر خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حق خود ارادیت کیلئے برسر پیکار کشمیری خواتین کو سلام پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے بہادری کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں یوم خواتین کے موقع پر ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ مختلف شعبہ جات میں خواتین کی گرانقدر خدمات کو سراہا جائے اور آگے بڑھنے کے لیے یکساں مواقع مہیا کرنے کا تہیہ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل سستا،برطانیہ میں قیمت ڈھائی سال کی کم ترین سطح پرآگئیعالمی منڈی میں خام تیل سستا،برطانیہ میں قیمت ڈھائی سال کی کم ترین سطح پرآگئیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی حد تک کمی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

ماں، بیٹی، بہن، بیوی، عورت ہر روپ میں رحمت؛ آج خواتین کا عالمی دن - ایکسپریس اردوماں، بیٹی، بہن، بیوی، عورت ہر روپ میں رحمت؛ آج خواتین کا عالمی دن - ایکسپریس اردوملک کے مختلف شہروں میں سول سوسائٹی کی جانب سے سیمینارز اور کانفرنسز بھی منعقد کی جائیں گی
مزید پڑھ »

عالمی منڈی:خام تیل کی قیمتوں میں مزید 7 فیصد کمیعالمی منڈی:خام تیل کی قیمتوں میں مزید 7 فیصد کمیعالمی منڈی:خام تیل کی قیمتوں میں مزید 7 فیصد کمی InternationalMarket CrudeOil Prices FallsDown BusinessNews DomesticMarkets
مزید پڑھ »

خواتین کے عالمی دن پر پاکستانی خواتین دو دھڑو ں میں بٹ گئیں ،کل عورت مارچ کے مقابلے میں ایسا کیا ہونے جا رہا ہے ؟بڑی خبر آگئیخواتین کے عالمی دن پر پاکستانی خواتین دو دھڑو ں میں بٹ گئیں ،کل عورت مارچ کے مقابلے میں ایسا کیا ہونے جا رہا ہے ؟بڑی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عورت مارچ کے مقابلے میں نظریاتی اختلاف رکھنے والی
مزید پڑھ »

عالمی یوم نسواں: وزیراعظم و دیگر اعلیٰ سیاسی قیادت کے پیغامات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

’سینما گھروں کی بحالی کے بغیرملکی روشن چہرہ عالمی سطح پر اجاگر نہیں کیا سکتا ہے‘’سینما گھروں کی بحالی کے بغیرملکی روشن چہرہ عالمی سطح پر اجاگر نہیں کیا سکتا ہے‘لاہور: (ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سینما گھروں کی بحالی کے بغیر پاکستان کا روشن چہرہ عالمی سطح پر اجاگر نہیں کیا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:50:28