’سینما گھروں کی بحالی کے بغیرملکی روشن چہرہ عالمی سطح پر اجاگر نہیں کیا سکتا ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’سینما گھروں کی بحالی کے بغیرملکی روشن چہرہ عالمی سطح پر اجاگر نہیں کیا سکتا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سینما گھروں کی بحالی کے بغیر پاکستان کا روشن چہرہ عالمی سطح پر اجاگر نہیں کیا سکتا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاحت کے فروغ کا مشن بھی سینما انڈسٹری سے منسلک ہے۔ فلم بنانے والوں نے بھی کروڑوں کا سرمایہ فلم انڈسٹری سے جوڑی ہے۔

ان کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر فیڈرل سنسر بورڈ بنانے جاریے ہیں۔ یونیفائیڈ سنسر بورڈ چاروں صوبوں کی مشاورت سے بنے گا۔ فلم کو سینسر کرنے کا اختیار فیڈرل سینسر بورڈ کا ہوگا۔ معاون خصوصی نے کہا کہ فلم اور سینما پر ڈیوٹی ٹیکس سے متعلق حکومت کو تجاویز دی گئی ہیں۔ سینما مالکان کو بھی ڈیوٹی ٹیکس میں رعایت دیں گے۔ اس شعبے سے وابستہ افراد کو تحفظ دیں گے تاکہ فن اور فنکار کا معاشی قتل نہ ہو۔ اس سے قبل پاکستان میں اسٹوڈیوز دہشت گردی کی نظر ہوئے۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کے اندرونی مسائل کے لیے ایک کیمیٹی بنائی گئی ہے۔ فلم انڈسٹری کے جائز مطالبات کو کارپوریٹ کرنے جا رہے ہیں۔ اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے فلم پالیسی کا اعلان کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے عالمی حصص بازاروں پر بھی برے اثرات مرتب -کرونا وائرس کے عالمی حصص بازاروں پر بھی برے اثرات مرتب -کرونا وائرس نے صرف انسانوں کی جانوں کو ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی معیشت کو بھی شدید متاثر کیا ہے، عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان ہے جس کے باعث
مزید پڑھ »

’کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب‘’کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب‘عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ ’شدید تشویش‘ کا باعث ہے اور انھوں نے تمام ممالک سے کہا کہ وہ اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا اپنی ’اولین ترجیح‘ بنائیں۔
مزید پڑھ »

خام تیل کی قیمت میں 9 فیصد کمی ریکارڈخام تیل کی قیمت میں 9 فیصد کمی ریکارڈبین الاقوامی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے، خام تیل کی قیمت میں 9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

خواتین کاعالمی دن،صنفی عدم مساواتخواتین کاعالمی دن،صنفی عدم مساوات8مارچ کو خواتین کےحقوق کے طور پر عالمی دن کی حیثییت سے جس میں خواتین کے بنیادی حقوق پر
مزید پڑھ »

عورت مارچ قابل اعتراض نعروں کے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے: فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے۔ عورت مارچ قابل اعتراض نعروں کے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:27:49