کرونا وائرس کے عالمی حصص بازاروں پر بھی برے اثرات مرتب -

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کے عالمی حصص بازاروں پر بھی برے اثرات مرتب -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس کے عالمی حصص بازاروں پر بھی برے اثرات مرتب ARYNewsUrdu CoronaVirus

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے عالمی حصص بازاروں پر بھی برے اثرات مرتب ہوئے ہیں، صرف 9دن میں عالمی حصص بازاروں میں90کھرب ڈالر کا سرمایہ ڈوب گیا۔

کاروباری ہفتے کے اختتام پر عالمی حصص بازاروں میں مندی کارجحان برقرار رہا، ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک ماہ میں ڈاؤ جونز انڈیکس میں3305پوائنٹس کی کمی اور نیسڈیک میں940پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔ اس کے علاوہ ایک ماہ میں جاپانی اسٹاک مارکیٹ میں3155پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی اور ہانگ کانگ انڈیکس میں1088پوائنٹس کمی سامنے آئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے واخح اثرات نہ ہونے باوجود گزشتہ ایک ماہ میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں2504پوائنٹس کمی واقع ہوئی۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال رک نہ سکا، نہ ہی اسے پھیلنے سے روکا جاسکا ہے، دنیا بھر میں اس وائرس سے 95 ہزار 488 سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ دوسری طرف صحت یابی کا عمل بھی جاری ہے اور اب تک 53689 سے زائد افراد مہلک وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں، عالمی سطح پر صحت یابی کے عمل پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کرنسی نوٹ چھونے سے منتقل ہو سکتا ہے:عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کرنسی نوٹ چھونے سے منتقل ہو سکتا ہے:عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کرنسی نوٹ چھونے سے منتقل ہو سکتا ہے:عالمی ادارہ صحت ChinaCoronaVirus VirusOutbreak CoronaVirusUpdate WorldHealthOrganization Precautions CurrencyNote HandsWash InfectionFears WHO
مزید پڑھ »

ایران کے تقریباً تمام صوبے کرونا وائرس سے متاثر ہوچکے: حسن روحانیایران کے تقریباً تمام صوبے کرونا وائرس سے متاثر ہوچکے: حسن روحانیایران میں اب تک کتنی ہلاکتیں ہوچکی ہیں؟ آیت اللہ خامنہ ای نے کیا اپیل کی ہے؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates irancorona
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے حجام کی انوکھی حرکت، ویڈیو وائرلکرونا وائرس سے بچنے کے لیے حجام کی انوکھی حرکت، ویڈیو وائرلچین کے اس حجام نے ماسک پہنا ہوا ہے، 4 فٹ طویل ڈنڈے کے ایک سرے پر اس نے برش، شیور اور ہیئر ڈرائر لگا دیے ہیں جس کے دوسرے سرے پر کھڑے ہو کر وہ کام کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 15 ہوگئیاسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 15 ہوگئیاسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 15 ہوگئی Israel CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus IsraeliPM
مزید پڑھ »

کرونا وائرس:کویت کا 7 ممالک کے لیے فضائی پروازیں روکنے کا اعلانکرونا وائرس:کویت کا 7 ممالک کے لیے فضائی پروازیں روکنے کا اعلانکرونا وائرس:کویت کا 7 ممالک کے لیے فضائی پروازیں روکنے کا اعلان ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate CoronaVirusSpreadRapidly Kuwait Suspended Flights SevenCountries CoronaFears WHO KFHGroup_Eng
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:48:55