کرونا وائرس:کویت کا 7 ممالک کے لیے فضائی پروازیں روکنے کا اعلان ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate CoronaVirusSpreadRapidly Kuwait Suspended Flights SevenCountries CoronaFears WHO KFHGroup_Eng
جلد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں کھیلنے جائے گی، ڈاکٹرکرسٹین ٹرنر
ہفتے کے روز کویت کی کابینہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے سات ملکوں کے لیے فضائی پروازوں کی آمد ورفت کو ایک ہفتے کے لیے روک دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان ممالک کے نام یہ ہیں : بنگلہ دیش، بھارتی، سری لنکا، فلپائن، شام، لبنان اور مصر. بیان میں باور کرایا گیا ہے کہ حالیہ تمام اقدامات کا مقصد شہریوں اور مقیمین کی صحت و سلامتی کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ مزید یہ کہ ان اقدامات کے ذریعے کسی فرد، طبقے، شہریت اور کسی ملک کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے جمعے کے روز اعلان کیا تھا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے سبب تقریبا 100 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کے تقریباً تمام صوبے کرونا وائرس سے متاثر ہوچکے: حسن روحانیایران میں اب تک کتنی ہلاکتیں ہوچکی ہیں؟ آیت اللہ خامنہ ای نے کیا اپیل کی ہے؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates irancorona
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے بچنے کے لیے حجام کی انوکھی حرکت، ویڈیو وائرلچین کے اس حجام نے ماسک پہنا ہوا ہے، 4 فٹ طویل ڈنڈے کے ایک سرے پر اس نے برش، شیور اور ہیئر ڈرائر لگا دیے ہیں جس کے دوسرے سرے پر کھڑے ہو کر وہ کام کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 15 ہوگئیاسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 15 ہوگئی Israel CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus IsraeliPM
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: خانہ کعبہ کے صحن کے استعمال پر بھی پابندی عائداب طواف کہاں ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: حفاظتی اقدامات، پاک ایران تفتان بارڈر بند، دو طرفہ تجارت معطل
مزید پڑھ »