امریکی پابندیوں سے ایران کو دو کھرب ڈالرکا نقصان ہوا:ایرانی صدر America Iran HassanRouhani
اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں اور پچھلے دو سالوں میں تیل اور ہارڈ کرنسی کی کمی کے باعث تہران کو 200 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روحانی نے ایک تقریر میں کہا کہ اس رقم میں تیل کی فروخت کے ساتھ ساتھ بیرونی کریڈٹ میں 100 ارب ڈالرکی رقم بھی
شامل ہے۔روحانی نے پابندیوں کے اثرات اور انتہائی امریکی دباو¿ کی پالیسی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال ہم بدترین قسم کی پابندیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ خوراک اور پانی زندگی کی بنیادی ضروریات ہیں اور کے بغیر کوئی زندہ نہیں رہ سکتا چاہے وہ کتنا ہی مضبوط اور طاقتور کیوں نہ ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میڈونا کے خود سے 36 سال کم عمر لڑکے سے تعلقات؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
'پی آئی اے: ارشد ملک کو کام سے روکنا بحرانی کیفیت سے کم نہیں'
مزید پڑھ »