میڈونا کے خود سے 36 سال کم عمر لڑکے سے تعلقات؟ - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

میڈونا کے خود سے 36 سال کم عمر لڑکے سے تعلقات؟ - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

بیٹے کے عمر رسیدہ کے ساتھ رومانوی تعلقات کا علم ہونے پر والد نے کیا کہا؟ نوجوان جوان کی والدہ بھی میڈونا سے 6 سال کم عمر ہیں۔

25 سالہ نوجوان احلا ملک گلوکارہ کا بیک اسٹیج ڈانسر ہے—فائل فوٹو: اے ایف پی/ فیس بک

دلچسپ بات یہ ہے کہ میڈونا نے جس نوجوان سے تعلقات استوار کیے ہیں ان کے والد بھی اداکارہ سے 2 برس کم عمر ہیں جب کہ اس نوجوان کی والدہ میڈونا سے 6 سال کم عمر ہیں۔میں احلا ملک ولیمز کے والد ڈریو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ میڈونا اور نوجوان ڈانسر کے درمیان گزشتہ ایک سال سے تعلقات ہیں۔نوجوان احلا ملک کے والد ڈریو نے شوبز ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ عمر رسیدہ مگر امیر اداکارہ، گلوکارہ و لکھاری کے ان کے بیٹے سے تعلقات ہیں اور دونوں اپنے تعلقات کے حوالے سے انتہائی سنجیدہ...

واضح رہے کہ میڈونا اور ان کے بیک اسٹیج ڈانسر کے تعلقات کے حوالے سے گزشتہ چند ماہ سے امریکی و برطانوی میڈیا میں خبریں زیر گردش تھیں جب کہ ان دونوں کے کئی مواقع پر انتہائی قریبی اور رومانوی انداز میں دیکھا گیا۔نوجوان احلا ملک ولیمز گلوکارہ میڈونا کے میوزک کنسرٹس میں ان کے گانوں پر ان کے ساتھ بیک اسٹیج ڈانسر کے طور پر نظر آتے ہیں، اس نوجوان کے علاوہ بھی گلوکارہ کے دیگر بیک اسٹیج ڈانسر نوجوان ہیں۔یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ میڈونا نے خود سے کم عمر مرد سے تعلقات استوار کیے ہوں، تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ...

میڈونا نے پہلی شادی 1985 میں اپنے کیریئر کے آغاز اور ہولی وڈ میں انٹری کے وقت اداکارہ سین جسٹن پین سے کی، تاہم 4 سال بعد 1989 میں دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردوں کے ریپ کے حوالے سے پاکستان میں کیا قوانین ہیں؟مردوں کے ریپ کے حوالے سے پاکستان میں کیا قوانین ہیں؟فلمساز جامی کی جانب سے انھیں مبینہ طور پر ریپ کرنے والے شخص کا نام ظاہر کیے جانے کے بعد یہ سوال بھی پوچھا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں مردوں کے ریپ کے واقعات سے نمٹنے اور ان کے سد باب کے لیے کوئی قوانین موجود ہیں یا نہیں۔
مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے ریتلے ریگستان میں طویل شاہراہ کا منصوبہ تکمیل کے قریبدنیا کے سب سے بڑے ریتلے ریگستان میں طویل شاہراہ کا منصوبہ تکمیل کے قریبدنیا کے سب سے بڑے ریتلے ریگستان میں طویل شاہراہ کا منصوبہ تکمیل کے قریب WorldLargestSandyDesert LongRoadProject Completion SaudiArabia
مزید پڑھ »

جامی کی جانب سے ریپ کے الزامات پر حمید ہارون کی تردیدجامی کی جانب سے ریپ کے الزامات پر حمید ہارون کی تردیدفلمساز جامی کی جانب سے پاکستانی میڈیا کے ایک بڑے نام حمید ہارون پر ریپ کا الزام عائد کیے جانے کے بعد انھوں نے کہا ہے کہ وہ کبھی تنہائی میں جامی کے ساتھ نہیں رہے اور یہ ایک جھوٹی کہانی ہے جو مذموم مقاصد کے تحت گھڑی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:10:57