’مجھے معلوم ہے کہ کبھی کبھار اپنے معاشی اور سیاسی ایجنڈے کے لیے طاقت ور گروہوں کی جانب جھوٹے اور بدنیتی پر مبنی الزامات لگائے جاتے ہیں جس کا مقصد ایک شخص کی ساکھ اور عزت ختم کرنا ہوتا ہے۔': حمید ہارون کا بیان
جامی کی اس ٹویٹ کے بعد پیر کو حمید ہارون کی جانب سے ایک مفصل بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’یہ کہانی جھوٹی اور دانستہ طور پر ایسے افراد کے ایما پر گھڑی گئی ہے جو مجھے خاموش کرنا چاہتے ہیں اور میرے ذریعے اس اخبار کو مجبور کرنا چاہتے ہیں کہ وہ ان کے جابرانہ بیانیے کی حمایت کرے۔‘
حمید ہارون کا کہنا ہے کہ وہ جامی سے 1990 کی دہائی کے اواخر یا 2000 کے آغاز میں ملے جب وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر اور فلمساز تھے۔ ریپ کی دفعات 375 اور 376 میں صرف خواتین کا ذکر کیا گیا ہے اور اس حوالے سے ریپ کا نشانہ بننے والی خواتین کو قانونی تحفظ فراہم کیے گئے ہیں۔دفعہ 375 کے مطابق اگر ایک مرد کی جانب سے ایک عورت کے ساتھ جنسی عمل کے دوران اگر مندرجہ ذیل پانچ شرائط میں سے ایک بھی پوری ہو تو یہ ریپ کہلائے گا۔رضامندی کے ساتھ مگر جب رضامندی نقصان یا موت کا خوف دلا کر حاصل کی گئی ہو
ان کا کہنا تھا کہ مرد کے ساتھ کیے گئے جنسی عمل پر دفعہ 377 کے تحت سزا ہوسکتی ہے لیکن اس میں بھی رضامندی کا عنصر شامل کیا گیا ہے اور ریپ اس قانون کے زمرے میں نہیں آتا۔ خواتین سے ریپ کا تعین کرنے والی دفعہ میں یہ نہایت واضح ہے کہ خواتین کی رضامندی شامل نہ ہو تو وہ ریپ ہے جبکہ دفعہ 377 میں ریپ نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ کہ دفعہ 377 کے تحت مرد کے ساتھ جنسی عمل کو غیر فطری قرار دے کر کچھ حد تک کور کیا جاتا ہے لیکن اس کے باوجود اس کی زبان اتنی واضح نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »
بدھ کو کھاتوں کی سالانہ کلوزنگ کے لیے بینکوں کی عام تعطیل کا اعلانبدھ کو کھاتوں کی سالانہ کلوزنگ کے لیے بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان Pakistan Banks AnnualClosing Holiday MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
ہوائی جہاز کے حادثے پر سعودی قیادت کی قازقستان کی قیادت سے تعزیتہوائی جہاز کے حادثے پر سعودی قیادت کی قازقستان کی قیادت سے تعزیت Kazakhstan SaudiArabia KingSalman AlArabiya_KSA KSAMOFA
مزید پڑھ »
چنیوٹ: شادی کی اگلی صبح محل کے مالک کی پراسرار موتچنیوٹ کا ایک تاریخی محل جو مکینوں کا مدفن بن گیا! ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی بے گھرافراد کے لیےعارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی بے گھرافراد کے لیےعارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پنجاب اور کے پی میں عارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی پنجاب اور کے پی میں عارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »