امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو جنگ سے روکنے کے لیے نیا بل لانے کا اعلان ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کو مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ سے روکنے کے لیے امریکی سینیٹرز نے نیا بل لانے کا اعلان کر دیا، جس کے تحت ٹرمامریکی سینیٹرز برنی سینڈرز اور روہت کھنہ نے اس سلسلے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس ایسے فنڈز کی منظوری نہیں دے گی جو جنگی کارروائی کے لیے استعمال ہو، نیا قانون صدر ٹرمپ کو ایران کے خلاف یک طرفہ جنگ سے روکے گا۔قبل
ازیں، خاتون کانگریس ممبر الہان عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کیا صدر ٹرمپ جنگ کرنا چاہتے ہیں، صدر ٹرمپ جانتے ہیں کہ ان کا یہ قدم جنگ کی طرف لے جائے گا، کیا یہ مواخذے سے توجہ ہٹانے کے لیے تو نہیں، کیا کانگریس اتھارٹی کے آگے آ کر صدر ٹرمپ کو روکے گی۔We need every voice to rise up and demand that Congress stop Trump from starting a catastrophic war with Iran.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کو امریکی وزیرخارجہ کا فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال - ایکسپریس اردوبڑھتی کشیدگی کے پیش نظر فریقین مذاکرات کا راستہ اختیار کریں اور تحمل کا مظاہرہ کریں، سربراہ پاک فوج
مزید پڑھ »
نِسان موٹرکے سابق چیئرمین کے خلاف انٹرپول کا ریڈ نوٹس لبنان کو موصولنِسان موٹرکے سابق چیئرمین کے خلاف انٹرپول کا ریڈ نوٹس لبنان کو موصول CarlosGhosn Lebanon InterpolArrestNotice Received
مزید پڑھ »
سلیمانی کو مارنے کا فیصلہ جنگ روکنے کے لیے کیا: ٹرمپعراق کی قدس فورس کے قائد جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی فضائی حملے میں ہلاکت کے بعد ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ امریکی فضائی حملہ ’ایک واضح دہشت گرد کارروائی‘ ہے جبکہ امریکی صدر نے کہا کہ قاسم سلیمانی کو مارنے کا فیصلہ ’جنگ روکنے‘ کے لیے کیا گیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا نوٹس ، گیس صارفین کو اضافی بلوں کی رقم واپس کرنے کا فیصلہاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کےنوٹس پرکمپنی نےگیس صارفین کوبلوں میں وصول اضافی رقم واپس کرنےکافیصلہ کرلیاگیاجبکہ حقیقی گیس پریشرکےمطابق بلنگ درست کرلی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث بھائی کو پاکستان کے حوالے کر دیا۔سعودی عرب نے قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث بھائی کو پاکستان کے حوالے کر دیا۔ QandeelBaloch Interpol Brother Pakistan SaudiArabia InvolvedInMurder pid_gov MoIB_Official KSAMOFA KingSalman saudiarabia Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »