نِسان موٹرکے سابق چیئرمین کے خلاف انٹرپول کا ریڈ نوٹس لبنان کو موصول CarlosGhosn Lebanon InterpolArrestNotice Received
کمپنی نِسان کے سابق چیئرمین کے خلاف جاری کردہ ریڈ نوٹس موصول ہوگیا ہے،اس میں کہا گیا ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر مطلوب شخصیت ہیں۔لبنانی وزیر انصاف البرٹ سرحان نے امریکی ٹی وی کو بتایاکہ کارلوس غصن کے خلاف ریڈنوٹس موصول ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ انٹرپول کے جاری کردہ ریڈ نوٹسز میں دنیا بھر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے یہ درخواست کی جاتی ہے کہ وہ مطلوب افراد کا سراغ لگائیں اور انھیں
عبوری طور پر گرفتار کر لیں۔پھر انھیں انٹرپول اورمتعلقہ ملک کے حوالے کیا جاتا ہے۔لبنانی حکام کا کہنا تھا کہ کارلوس غصن لبنان میں اپنے فرانسیسی پاسپورٹ پر قانونی طور پر داخل ہوئے تھے اور حکام کے پاس انھیں ملک میں داخل ہونے سے روکنے کا کوئی جواز نہیں تھا۔جاپان کا لبنان کے ساتھ ملزموں یا مطلوب افراد کی حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں۔اس لیے وہ لبنان کو مسٹر غصن کو حوالے کرنے کا نہیں کہہ سکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نسان موٹر کے سابق چیئرمین کارلوس گون قانونی طور پر ملک میں داخل ہوئے، لبناننسان موٹر کے سابق چیئرمین کارلوس گون قانونی طور پر ملک میں داخل ہوئے، لبنان NissanMotors FormerChairmanCarlosGhosn Libya DramaticEscape
مزید پڑھ »
کارلوس غصن کی گرفتاری کےلیے انٹرپول کے ریڈ نوٹس جاریانٹرپول نے نسان کار کمپنی کے سابق سربراہ کارلوس غصن کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ کارلوس غصن سال نو کے موقع پر جاپان سے فرار ہو کر لبنان پہنچ گئے تھے۔
مزید پڑھ »
کارلوس غصن جاپان سے کس طرح فرار ہوئے؟نِسان کے سابق سربراہ کو ویسے تو جاپان میں مالیاتی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا ہے لیکن وہ اچانک نمودار لبنان سے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
نسان موٹرز کے سابق چیئرمین موسیقی کے صندوق میں چھپ کر جاپان سے فرارنسان موٹرز کے سابق چیئرمین موسیقی کے صندوق میں چھپ کر جاپان سے فرار CarlosGhosn Nissan FormerChairman Japan EscapeFromJapan MusicInstrumentBox Lebanon JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov Nissan carlosghosn
مزید پڑھ »
نسان موٹر کے سابق چیئرمین کارلوس گون قانونی طور پر ملک میں داخل ہوئے، لبناننسان موٹر کے سابق چیئرمین کارلوس گون قانونی طور پر ملک میں داخل ہوئے، لبنان NissanMotors FormerChairmanCarlosGhosn Libya DramaticEscape
مزید پڑھ »