نسان موٹرز کے سابق چیئرمین موسیقی کے صندوق میں چھپ کر جاپان سے فرار CarlosGhosn Nissan FormerChairman Japan EscapeFromJapan MusicInstrumentBox Lebanon JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov Nissan carlosghosn
فرار ہو کر لبنان پہنچ گئے ہیں۔ لبنان کے ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ گلوکاروں اور موسیقی کاروں کا ایک دستہ جاپان میں کارلوس غصن کے مکان میں یہ کہہ کر داخل ہوا تھا کہ وہ ایک عشائیے کے دوران میں لوگوں کی تفریح طبع کے لیے اپنے فن کا جادو جگائے گا۔اس تقریب کے بعد غصن موسیقی کے آلات کو رکھنے والے ایک صندوق میں چھپ گئے اور پھر ایک مقامی ہوائی اڈے سے جاپان سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اور لبنان پہنچ گئے۔ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نِسان موٹرز کے سابق چیئرمین کے لبنان میں پہنچنے کے کئی گھنٹے کے بعد جاپان سے...
انسانی حقوق سے انکار کیا جاتا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہےکہ میں انصاف سے فرار نہیں ہوا ہوں،میں نے ناانصافی اور سیاسی انتقام سے راہِ فرار اختیار کی ہے۔میں اب آزادانہ طور پر میڈیا سے ابلاغ کرسکتا ہوں اور آیندہ ہفتے نئی شروعات کرنے کی تیاری کررہا ہوں۔ ٹی وی نے ایک سرکاری ذریعے کے حوالے سے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ کارلوس غصن لبنان میں اپنے فرانسیسی پاسپورٹ پر قانونی طور پر داخل ہوئے ہیں اور حکام کے پاس انھیں ملک میں داخل ہونے سے روکنے کا کوئی جواز نہیں تھا۔ یہ بیان غصن کے وکیل جونی چیرو ہیروناکا کے آج ہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملازمین کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظورعدالت نے سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
24 گھنٹے کے نوٹس پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
24 گھنٹے کے نوٹس پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سفارش، دھمکی اور دباؤ نیب کے باہر ختم ہوجاتا ہے، چیئرمین نیباسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ سفارش، دھمکی اور دباؤ نیب کے باہر ختم ہوجاتا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا نیب ہیڈکوارٹرز میں تقریب سے خطاب کرتے
مزید پڑھ »
نِسان کے سابق چیف جاپان سے فرار ہو کر لبنان پہنچ گئے’ان کے تین پاسپورٹ ضبط تھے اس لیے کارلوس غصن کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ شاید وہ ایک نجی جہاز میں سوار ہوکر لبنان پہنچے ہیں اور ان جیسی حیثیت کے لیے امیگریشن سے نکلنا کوئی مسئلہ نہیں بنا ہوگا۔‘
مزید پڑھ »