نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
بالڈوین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے تاہم ان کی حالت تشویشناک نہیں۔بروک بالڈوین نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ کے ذریعے لوگوں کو بتایا کہ ان کو کورونا وائرس کی علامات سردی، جسم میں درد اور بخار محسوس ہوا جس کے ایک دن بعد بیماری کی تشخیص ہوگئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی طبیعت ٹھیک ہے، سب کچھ بہت اچانک ہوا۔ وہ تمام احتیاطی تدابیر اور ہدایات پر عمل کررہی تھیں۔خیال رہے گزشتہ ہفتے اسی چینل کے ایک مرد اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے اینکر کرس کوومو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔سینئر امریکی صحافی اور اینکر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنا پروگرام “کوومو پرائم ٹائم” گھر سے ہی کریں گے۔اینکر نے مزید کہا کہ ان مشکل اوقات میں جو دن تک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کی کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستانی حمایت کی تعریفٹوئٹر پر جاری بیان میں چینی سفارتخانہ نے جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس وباکیخلاف دنیا کے ساتھ تعاون کی پوری کوشش کر رہےہیں۔
مزید پڑھ »
نیویارک: چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر میں کورونا کی تشخیصنیویارک: چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر میں کورونا کی تشخیص NewYork Zoo Tiger Infected CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyViris SpreadRapidly Symptoms Animals
مزید پڑھ »