نیویارک: چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر میں کورونا کی تشخیص NewYork Zoo Tiger Infected CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyViris SpreadRapidly Symptoms Animals
جانوروں میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے چڑیا گھر میں چار سال کی ملائشین ٹائیگر نادیہ کو خشک کھانسی تھی جس پر اس کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا۔چڑیا گھر انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہےکہ ٹائیگر جلد صحت یاب ہو جائے گا۔چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق 6 مزید
شیروں میں بھی سانس میں دشواری کی علامات سامنے آئی ہیں تاہم تاحال ان کے ٹیسٹ نہیں کیے گئے۔ انتظامیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ٹائیگر کو کورونا وائرس اس کے رکھوالے سے منتقل ہوا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پالتو بلیوں اور کتوں میں بھی کورونا وائرس پایا جاچکا ہے تاہم جنگلی جانور میں کورونا کا یہ پہلا کیس ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘انڈیا میں جیسے ہی کورونا وائرس کے متاثرین سامنے آنے لگے میڈیا کی توجہ ان فسادات سے ہٹ گئی۔ کورونا وائرس کا ڈر اور اس کی روک تھام کی کوششوں نے دھیرے دھیرے باقی تمام مسائل کو پیچھے دھکیل دیا۔
مزید پڑھ »
میں پو قدمے گھر کی طرف لوٹ گیاپہلے بھی بتایا تھا اب پھر دہرائے دیتا ہوں کہ ہمارے محلے میں ایک اردو سپیکنگ بزرگوار رہتےہیں۔ غالباً دلی سے تعلق ہے۔ اردو زبان کا چٹخارا لینے گاہے ان سے بات
مزید پڑھ »
سٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کے گھر چھاپہ، کون اور کیا کچھ پکڑا گیا؟لاہور (ویب ڈیسک) پولیس نے سٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کے گھر پر چھاپہ مار کر تاش پر جوا کروا نے والے بدنام زمانہ قمار باز اسلم ڈوگر سمیت 12 ملزموں کو گرفتار کر
مزید پڑھ »
اب گھر بیٹھے دانتوں کا معائنہ کروانا ممکن - ایکسپریس اردوڈینٹل مانیٹرنگ نامی سسٹم میں ہارڈویئر اور ایپ کے ذریعے ماہرین گھر بیٹھے دانتوں میں لگے تاروں کا معائنہ کرسکتے ہیں
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کے گھر چھاپہ،12 جواری گرفتار
مزید پڑھ »
اب گھر پر مکڈونلڈز بنائیں، مکڈونلڈز نے اپنی خفیہ ترکیب سب کو بتادیلاک ڈاﺅن کے باعث بندش، اب گھر پر مکڈونلڈز بنائیں۔۔۔ ریسیپی یہاں جانئے: AajNews AajUpdates McDonaldsRecipe
مزید پڑھ »