لاہور (ویب ڈیسک) پولیس نے سٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کے گھر پر چھاپہ مار کر تاش پر جوا کروا نے والے بدنام زمانہ قمار باز اسلم ڈوگر سمیت 12 ملزموں کو گرفتار کر
لیا۔جوہر ٹاﺅن پولیس نے خفیہ اطلاع پر اداکارہ ہنی شہزادی کے گھر چھاپہ مارا ، ملزموں کے قبضہ سے دائو پر لگی لاکھوں روپے کی نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد ہوا، جبکہ ملزموں نے شدید مزاحمت اور ہاتھا پائی کر کے اشتہاری آصف کو فرار کرا دیا۔
ایس پی صدر ڈویژن غضنفر علی شاہ کا کہنا تھا ملزموں سے 13 موبائل فون اور داﺅ پر لگی 483880 روپے کی رقم برآمد کر کے قمار بازی ایکٹ، پولیس سے مزاحمت، قتل کے اشتہاری ملزم کو فرار کروانے اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق جوا کروانے والا اسلم ڈوگر سٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کا شوہر ہے۔ سی سی پی او لاہور نے ملزموں کی گرفتاری پر ایس ایچ او جوہر ٹاﺅن اور ٹیم کو شاباش دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کے گھر چھاپہ،12 جواری گرفتار
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کے گھر چھاپہ،12 جواری گرفتار
مزید پڑھ »
’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘انڈیا میں جیسے ہی کورونا وائرس کے متاثرین سامنے آنے لگے میڈیا کی توجہ ان فسادات سے ہٹ گئی۔ کورونا وائرس کا ڈر اور اس کی روک تھام کی کوششوں نے دھیرے دھیرے باقی تمام مسائل کو پیچھے دھکیل دیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا شکار ہونے والی فحش اداکارہ نے رونگٹے کھڑے کر دینے والی تفصیلات بیان کردیںلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف برطانوی ٹی وی میزبان اور سابق گلیمر ماڈل و فحش اداکارہ لنڈا لسرڈی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئیں اور اب صحت مند ہونے کے بعد انہوں نے
مزید پڑھ »
آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیاآٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »