امریکا اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کے درمیان خطے کی صورت حال پر بات چیت

پاکستان خبریں خبریں

امریکا اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کے درمیان خطے کی صورت حال پر بات چیت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

امریکا اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کے درمیان خطے کی صورت حال پر بات چیت FaisalBinFarhanAlSaud MikePompeo TelephonicContact Discussion SecPompeo mikepompeo FaisalbinFarhan

سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب کے ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

دونوں رہ نمائوں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دونوں دست ممالک کے درمیان اسٹرٹیجک تعلقات،خطے اور عالمی مسائل پر مشترکہ موقف اختیار کرنے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ کٰال کیا گیا۔ایک دوسرے سیاق میں امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف سعودی عرب کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے داعش، القاعدہ اور یمن کے حوثی دہشت گردوں کی بیخ کنی میں اہم کردار ادا کیا۔ دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے امریکا کی قیادت میں قائم عالمی اتحاد میں بھی سعودی عرب نے نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس ، سعودی عرب اور یو اے ای دنیا کے 20 محفوظ ممالک میں شاملکرونا وائرس ، سعودی عرب اور یو اے ای دنیا کے 20 محفوظ ممالک میں شاملدنیا بھر میں پھیلی ہوئی کرونا وائرس کی وبا کے تناظر میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو دنیا کے محفوظ ترین بیس ممالک میں شامل قرار دیا گیا ہے۔ہانگ کانگ میں
مزید پڑھ »

کرونا وائرس ، سعودی عرب اور یو اے ای دنیا کے 20 محفوظ ممالک میں شاملکرونا وائرس ، سعودی عرب اور یو اے ای دنیا کے 20 محفوظ ممالک میں شاملکرونا وائرس ، سعودی عرب اور یو اے ای دنیا کے 20 محفوظ ممالک میں شامل Read News CronaVirus KSAmofaEN UAE SuadiaArabia
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا عازمین حج کے حوالے سے ایک اور بڑا فیصلہسعودی عرب کا عازمین حج کے حوالے سے ایک اور بڑا فیصلہریاض : سعودی وزارت حج نے حاجیوں کو خصوصی حج ٹریننگ دینے کا فیصلہ کرلیا اور کہا رواں سال حجاج کرام کی تعدادتقریباً10 ہزارہوگی
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ SaudiArabia Hajj2020 Hajj1441 Hajj Pakistan NoorUlHaqQadri Inform HajMinistry MoHU_En KingSalman KSAmofaEN saudiarabia pid_gov MoIB_Official MORAisbOfficial
مزید پڑھ »

پناہ گزینوں کی مدد کے لیے سعودی عرب نے شاہی خزانوں کے منہ کھول دیےپناہ گزینوں کی مدد کے لیے سعودی عرب نے شاہی خزانوں کے منہ کھول دیےاقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی بے تحاشہ مدد کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 11:23:21