کرونا وائرس ، سعودی عرب اور یو اے ای دنیا کے 20 محفوظ ممالک میں شامل CoronaVirus Pandemic Top20SafestCountries SaudiArabia UAE COVID19 Analysis
قائم ڈیپ نالج گروپ نے اپنے کووِڈ19کے تحفظ جائزے میں یو اے ای کو گیارھویں نمبر پر شمار کیا ہے اور سعودی عرب سترھویں نمبر پر رہا ہے۔دونوں ممالک کیٹگری 1 میں شامل کیے گئے ہیں۔اس زمرے میں علاقائی تحفظ اور اقدامات کی بنا پر دنیا کے 20ممالک شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس گروپ کی یہ رپورٹ 250 صفحات پر محیط ہے اور اس میں 130 پیرا میٹرز یا پیمانے دیے گئے ہیں اور ان کی بنیاد پر دنیا کے ملکوں کے کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے اور اس پر قابو پانے کے لیے اقدامات کی جانچ کی گئی ہے۔ان کے مطابق دنیا کے 200...
سراغ لگانے کے اشاریے میں انیسویں نمبر پر رہا ہے۔اس میں ٹیسٹنگ کی موثریت اور ڈیٹا کی شفافیت ایسے عوامل شامل ہیں۔اس کے مقابلے میں ایران کو 200 ممالک میں سوویں نمبر پر شمار کیا گیا ہے۔اس کی بڑی وجہ یہ رہی ہے کہ اس کے کرونا کے مریضوں کے ڈیٹا کی شفافیت کے بارے میں اندرون اور بیرون ملک شکوک کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔سعودی عرب کی کل آبادی تین کروڑ تیس لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔اس نے اب تک کووِڈ-19 کے دس لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ کیے ہیں اور ان میں کرونا وائرس کے 161005 کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ان میں 1307 مریض وفات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ کیسز سامنے آگئے،پریشان کن اعدادوشمار جاریجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں اب تک 89 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کر چکی
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختمریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کاروبار کی دنیا:-روئی ، پھٹی کے بھائو میں 300تا400روپے من اضافہ
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ایرانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پرآگئیایرانی کرنسی کی قدر گر کر ایک ڈالر کے مقابلے میں ایک لاکھ 90 ہزار ریال ہوگئی
مزید پڑھ »
عالمی وبا کے بحران کو بہتر دنیا کی تشکیل میں بدلنا ممکن ہے، عالمی اقتصادی فورمجنیوا: (ویب ڈیسک) عالمی اقتصادی فورم کے بانی اور انتظامی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر کلاز شواب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے بحران کو ایک بہتر دنیا کی تشکیل میں بدلنا ممکن ہے۔
مزید پڑھ »