امن معاہدے کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے درمیان پہلا با ضابطہ رابطہ

پاکستان خبریں خبریں

امن معاہدے کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے درمیان پہلا با ضابطہ رابطہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کابل(ویب ڈیسک) افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے پہلا رابطہ ہوا ہے جس

میں تشدد میں کمی لانے سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔بات چیت ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوئی اور اس دوران قطری اور امریکی حکام بھی شریک تھے۔قوم زندگی موت کی کشمکش میں ہے،حکومتی ترجمانوں نے سیاسی تماشہ لگایا ہوا ہے،مریم اورنگزیب

سفارتی حکام نے کہا کہ دونوں فریقین کے درمیان باضابطہ ملاقات ہونی تھی لیکن کورونا کی وجہ سے ویڈیو کانفرنس کا اہتمام کرنا پڑا۔ذرائع کے مطابق ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے مذاکرات میں قیدیوں کی رہائی کے لیے ماحول تیار کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔یاد رہے کہ ایک ماہ قبل طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ ہوا تھا جس کی شرائط میں شامل تھا کہ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی اور طالبان افغان حکومت سے مذاکرات کریں...

معاہدے کے تحت امریکہ پہلے مرحلے میں ساڑھے چار ہزار فوجی افغانستان سے نکالے گا اور ساڑھے 8 ہزار فوجیوں کا انخلا معاہدے پر مرحلہ وار عملدرآمد سے مشروط ہے۔افغان جیلوں سے 5 ہزار طالبان قیدی مرحلہ وار رہا کیے جائیں گے اور طالبان افغان حکومت کےساتھ مذاکرات کے پابند ہوں گے اور دیگر دہشت گردوں سےعملی طور پر لاتعلقی اختیار کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا اور گٹھیا کے دوائیں غائبٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا اور گٹھیا کے دوائیں غائبٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا اور گٹھیا کے دوائیں غائب Covid19 CoronaInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronaOutbreak Pakistan Medicines Shortage pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

اسد قیصر اور شہباز شریف کے مابین کرونا معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورتاسد قیصر اور شہباز شریف کے مابین کرونا معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورت
مزید پڑھ »

عوام کے مسائل کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن نہیں کر رہے، ترجمان بلوچستان حکومتعوام کے مسائل کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن نہیں کر رہے، ترجمان بلوچستان حکومتکوئٹہ: (دنیا نیوز) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے قرنطینہ سینٹر میں مقیم 452 زائرین کو ٹیسٹ منفی آنے پر ان کے گھروں کو بھیج دیا ہے۔ صوبائی حکومت کرونا سے نمٹنے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

کچی آبادیاں اور کروناوائرس کے ممکنہ اثرات و خطراتکچی آبادیاں اور کروناوائرس کے ممکنہ اثرات و خطراتSamaaBlogs SamaaTV پاکستان میں 3 کروڑ 44 لاکھ افراد کچی آبادیوں یا غیر رسمی بستیوں میں رہتے ہیں، جن کو شدید خطرہ لاحق ہے تحریر: محمد توحید پڑھیے:
مزید پڑھ »

سال 2020: آج کے دن اور رات میں کیا خاص بات ہے؟سال 2020: آج کے دن اور رات میں کیا خاص بات ہے؟آج کا دن اردو کے محاورے کو غلط ثابت کرتا ہے ویڈیو دیکھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 09:48:10