بالی ووڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل کو 3 کروڑ بھارتی روپے کے فراڈ کے کیس میں مشروط ضمانت مل گئی۔ DailyJang
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امیشا پٹیل پر فلم پروڈیوسر اجے کمار سنگھ کے ساتھ 3 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امیشا پٹیل نے اجے کمار سنگھ سے 2.5 کروڑ بھارتی روپے لیے اور یہ دعویٰ کیا کہ وہ 2018ء میں اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد اُدھار کی یہ رقم 50 لاکھ روپے کے سود کے ساتھ واپس کر دیں گی۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کی جانب سے بھیجے گئے چیک باؤنس ہونے کے بعد فلم ساز نے قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق 17 جون کو امیشا پٹیل 2018ء کے چیک باؤنس کیس کی سماعت کے لیے رانچی سول کورٹ میں پیش ہوئیں۔کام کے لحاظ سے بات کریں تو امیشا پٹیل بہت جلد فلم ’غدر‘ کے سیکوئل کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یاسمین راشدسمیت12ملزمان کی درخواست ضمانت خارجانسدادہشت گردی عدالت شادمان نزر آتش کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 12ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد
مزید پڑھ »
علی حیدر گیلانی سمیت2ملزمان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریعلی حیدر گیلانی سمیت2ملزمان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مزید تفصیلات ⬇️ AliGillani Warrent Arrest Criminals Issue SenateElection CoorruptionCase IslamabadSessionCourt
مزید پڑھ »
یونان میں کشتی حادثہ، آزاد کشمیر میں کہرام مچ گیالاپتا ہونے والوں میں سیالکوٹ کے 27 سالہ کاشف بٹ کے والد کا کہنا ہے کہ ایجنٹ کو ہوائی جہاز کے ذریعے اٹلی جانے کیلئے 23 لاکھ روپے ادا کیے تھے۔
مزید پڑھ »