یونان میں کشتی حادثہ، آزاد کشمیر میں کہرام مچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

یونان میں کشتی حادثہ، آزاد کشمیر میں کہرام مچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کشتی میں سوار ایک ہی خاندان کے 12 افراد سمیت 28 افراد کا تعلق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈلی سے ہے۔ تفصیلات: DailyJang

یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار کوٹلی آزاد کشمیر کے تقریباً 50 افراد کا اب تک کچھ پتا نہیں چل سکا، کشتی میں سیالکوٹ کے 4 اور شیخوپورہ کے بھی 4 نوجوان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ 14 جون کو یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 79 مسافر ہلاک ہوگئے تھے جبکہ 104 کو زندہ نکالا گیا تھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایتھنز میں پاکستانی سفارتخانہ اس معاملے میں یونانی حکام سے رابطے میں ہے، 12 پاکستانیوں کو یونان کے کوسٹ گارڈز نے بچایا۔یونان میں پاکستانی سفیر اور عملہ ورثاء اور 78 لاشوں کی شناخت کے عمل میں یونانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ 12 پاکستانیوں کو یونان کے کوسٹ گارڈز نے بچایا۔یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ساجد محمود کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کراچی ایئرپورٹ سے آذربائیجان فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ ملزم نے متعدد افراد کو لیبیا بھیجا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ 41 پاکستانی شہری لاپتہیونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ 41 پاکستانی شہری لاپتہیونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے41 پاکستانی شہری لاپتہ ہوگئے، ان کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی سے ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں
مزید پڑھ »

یونان میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں اموات، لاپتہ 43 افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے نکلایونان میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں اموات، لاپتہ 43 افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے نکلاکشتی ڈوبنے سے لاپتہ ہونے والوں میں کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈلی کے ایک ہی خاندان کے 12 افراد بھی شامل ہیں: ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل - ایکسپریس اردویونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل - ایکسپریس اردویونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل ExpressNews pakistan
مزید پڑھ »

یونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ دفتر خارجہ کا بیان آگیایونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ دفتر خارجہ کا بیان آگیاوزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نےآج ایک بیان میں کہا کہ یونان میں پاکستانی مشن سفیر عامر آفتاب کی سربراہی میں مقامی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ جاں
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والوں میں 12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئییونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والوں میں 12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئیاسلام آباد : یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والوں میں12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی تاہم حکام جاں بحق پاکستانی شہریوں کی تعداد بتانے سے قاصر ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:55:19