انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ARYNewsUrdu

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں انتخابی اصلاحاتی کمیٹی نے 73 میں سے70 مجوزہ تجاویز کا عمومی جائزہ لیا جبکہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی نتائج میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔

سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا کہ تاخیر سے آنےوالےنتائج کو تسلیم نہیں کیے جائے گا، اجلاس میں پریزائیڈنگ آفیسرکونتائج مکمل کرنے کیلئےوقت مخصوص کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا۔ اجلاس میں تجویز دی کہ نتائج کی تاخیرپرپریزائیڈنگ آفیسرسےجواب طلبی کی جائے گی اور پریزائیڈنگ آفیسرانتخابی نتائج کی تاخیر پر ٹھوس وجہ بتانے کا پابند ہوگا۔

تجویز میں کہا گیا کہ ریٹرننگ آفیسرماتحت پریزائیڈنگ آفیسرزکو جدیدمواصلاتی آلات کی فراہمی یقینی بنائےگا اور پریزائیڈنگ آفیسر اپنےدستخط شدہ مکمل نتائج کی تصویرریٹرننگ آفیسرکوبھیجنےکاپابندہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابی اصلاحات کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیانتخابی اصلاحات کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیانتخابی اصلاحات کےلیے بلائے گئے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: NationalAssembly Parliament election2023 DailyJang
مزید پڑھ »

تاخیر سے آنے والے نتائج کو تسلیم نہیں کیاجائے گاتاخیر پر پریذائیڈنگ افسر سے جواب طلبی ہو گی اور افسر ٹھوس وجہ بتانے کا پابند ہوگاسیاسی جماعتوں کا متفقہ فیصلہتاخیر سے آنے والے نتائج کو تسلیم نہیں کیاجائے گاتاخیر پر پریذائیڈنگ افسر سے جواب طلبی ہو گی اور افسر ٹھوس وجہ بتانے کا پابند ہوگاسیاسی جماعتوں کا متفقہ فیصلہ'تاخیر سے آنے والے نتائج کو تسلیم نہیں کیاجائے گا،تاخیر پر پریذائیڈنگ افسر سے جواب طلبی ہو گی اور افسر ٹھوس وجہ بتانے کا پابند ہوگا'،سیاسی جماعتوں کا متفقہ فیصلہ
مزید پڑھ »

پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیپارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیسیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا کہ تاخیر سے آنے والے نتائج تسلیم نہیں کیے جائیں گے، ذرائع
مزید پڑھ »

حاجیوں کیلئے انتظامات ناقص تھے فرانزک آڈٹ کروایا جائے گا نور عالم خانحاجیوں کیلئے انتظامات ناقص تھے فرانزک آڈٹ کروایا جائے گا نور عالم خان(24 نیوز) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پی اے سی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی کے ارکان سمیت متعلقہ
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاسوزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاساسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نجکاری سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھ »

پی اے سی نے پی ٹی آئی دور میں 628 افراد کو 3 ارب ڈالر بلا سود قرض کا معاملہ نمٹادیا - ایکسپریس اردوپی اے سی نے پی ٹی آئی دور میں 628 افراد کو 3 ارب ڈالر بلا سود قرض کا معاملہ نمٹادیا - ایکسپریس اردوپی اے سی اجلاس: پی ٹی آئی دور میں 628 افراد کو 3 ارب ڈالر قرض دینے کا معاملہ ختم کردیا گیا اسٹیٹ بینک کا بریفنگ میں قرض دینے والے بینکوں اور قرض لینے والے افراد کے نام بتانے سے انکار ExpressNews statebank pmln pti ppp PDMGovt pmln
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 10:18:01