اندرون و بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے اہم خبر

پاکستان خبریں خبریں

اندرون و بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے اہم خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

اندرون و بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے اہم خبر ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق رن وے اور ائیرپورٹ کے اطراف میں پرندوں کی بہتات کے معاملے پر لاہور ائیرپورٹ کو دو ماہ کے لیے مخصوص اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔جس میں کہا ہے کہ لاہور ائیرپورٹ رن وے صبح 5 بجے سے صبح 8 بجے تک بند رکھا جائے گا ، فیصلے کا اطلاق 15جولائی سے 15ستمبر 2023 تک ہو گا۔

سی اے اے نے ملکی و غیر ملکی ائیرلائینز کو آگاہ کردیا ہے ، تمام ائیرلائینز کو پروازوں کے اوقات کار میں ردوبدل کرنے کی ہدایات کردی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبرآئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبراسلام آباد : بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی مالیاتی ریٹنگ میں بہتری کردی ، ریٹنگ میں بہتری وجہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی منظوری دیدیآئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی منظوری دیدیبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے ہونے والے معاہدے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں خاموش مفاہمت مرضی کے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہپیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں خاموش مفاہمت مرضی کے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ10:23 AM, 11 Jul, 2023, اہم خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی : پیپلز پارٹی نے سندھ میں اپنی مرضی کی نگراں حکومت بنانے کے لئے اپوزیشن لیڈرکو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر
مزید پڑھ »

روس کے یوکرینی صوبے زاپوریزیہ پر میزائل حملے ، 4 افراد ہلاکروس کے یوکرینی صوبے زاپوریزیہ پر میزائل حملے ، 4 افراد ہلاککیف : ( ویب ڈیسک ) روس کی جانب سے یوکرین پر کئے جانے والے تازہ میزائل حملوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے شعبہ انجینئرنگ نے مسافروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں - ایکسپریس اردوپی آئی اے شعبہ انجینئرنگ نے مسافروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں - ایکسپریس اردوکینیڈا جانے والی پرواز میں خرابی کی اطلاع پر قریبی ملک میں اترنے کی اجازت دینے کے بجائے جہاز کو واپس لاہوربلوایا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 17:25:59