عدلیہ کو اس بات کا اختیار نہیں کہ وہ سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کا حکم دے: کمیشن کا اپنی سالانہ رپورٹ میں مؤقف
پاکستان میں انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ کے اجرا کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب اور جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد میں ایجنسیوں کے کردار کا کوئی ثبوت نہیں ملا— فوٹو: فائل
انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے سال 2022 کے بارے میں اپنی سالانہ رپورٹ میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آئینی عمل قرار دے دیا اور کہا کہ عدلیہ کو اس بات کا اختیار نہیں کہ وہ سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کا حکم دے۔ سال 2022 میں عمران خان تحریک عدم اعتماد کا ووٹ ہار گئے ، اس سے قبل سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی تحریک عدم اعتماد کے خلاف رولنگ غیر آئینی قراردی۔ یہ سب کہا انسانی حقوق کمیشن کی چیئرپرسن حنا جیلانی نے، پاکستان میں انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ کے اجرا کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب اور جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد میں ایجنسیوں کے کردار کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
کمیشن کی چیئرپرسن نے جبری گمشدگیوں، آزادی اظہار، اقلیتوں اور ٹرانس جینڈرز کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی کھلے الفاط میں مذمت کی۔ انسانی حقوق کمیشن نے سول سوسائٹی پر پابندیوں کے بارے میں بھی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیااور کہا کہ سول سوسائٹی کو ریاست کی طرف سے سختیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی بینک نے پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں کو بدترین قرار دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں کو جنوبی ایشیا میں بدترین قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
مبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثارمبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار SaqibNisar AudioLeaks Pakistan
مزید پڑھ »
ملک کو صرف پی ٹی آئی ہی ٹھیک کرسکتی ہے، عمران خان کا دعویٰچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کو صرف پی ٹی آئی ہی ٹھیک کرسکتی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا عمران خان کو قانونی نوٹسامریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر ان کی بطور وزیراعظم برطرفی میں کردار ادا
مزید پڑھ »
آئیں الیکشن لڑیں، عوام کو فیصلہ کرنے دیں، عمران خان کا چیلنجتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تمام مخالف جماعتوں کو انتخابات لڑنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ عوام کو کرنے دیں
مزید پڑھ »