تحریک انصاف کی 28ویں سالگرہ پر ہماری حکومت ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan
انہوں نے کہا کہ ہم عوام کے مینڈیٹ سے حکومت میں آئیں گے، سرمایہ کاروں کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر حقیقی آزدای کی جدوجہد میں حصہ لیں گے۔ خوشحالی، جمہوریت اور آزادی انصاف سے آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاہتا تھا جو بھی الیکشن جیتے وہ شفاف طریقے سے جیتے، جب ہم پاکستان میں پیسہ لگاتے ہیں تو رشوت دینا پڑتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف بیماری کی ایکٹنگ کرکے باہر بھاگ جاتا ہے، آج یہ حال ہے کہ سزا یافتہ لوگ ملک کے اہم فیصلے کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کی جنرل (ر) باجوہ سے متعلق عمران خان کے بیان کو نیا رنگ دینےکی کوششپی ٹی آئی نے عمران خان کے انٹرویو میں ان کے اپنے الفاظ رپورٹ کرنے کو بھی جھوٹ قرار دے دیا
مزید پڑھ »
پہلا سربراہ جس کے بیان کی تردید اُس کی اپنی جماعت کر رہی ہے، مریم اورنگزیبپی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے عمران خان کے بیان کی تردید کے بعد (ن) لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا ردعمل سامنے آگیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
حسین حقانی نے امریکی وکیل کے ذریعے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیانوٹس میں عمران خان کوخبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی، سابق سفیر حسین حقانی کے خلاف جھوٹے اور ہتک آمیز بیانات فوری بند کریں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہپی ٹی آئی نے نومنتخب وزیر اعظم چوہدری انوارالحق سے اعلان لاتعلقی کر دیا جبکہ سردارتنویرالیاس کو پی ٹی آئی کی صدارت سے بھی سبکدوش کر دیا گیا، ذرائع
مزید پڑھ »
انتخابات سے انکار حکومت کا آئین پر حملہ ہے، طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں: عمران خانسپریم کورٹ قومی امیدوں کا محور ہے، ملک میں جاری بحران کا واحد حل جمہور سے رجوع ہے، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »
حکومت کی پرفارمنس آڈیو ویڈیو لیکس کےعلاوہ کچھ نہیں: فیاض چوہانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت کی پرفارمنس آڈیو ویڈیو لیکس کےعلاوہ کچھ نہیں ہے۔چیف جسٹس کی ساس
مزید پڑھ »