پی ٹی آئی نے عمران خان کے انٹرویو میں ان کے اپنے الفاظ رپورٹ کرنے کو بھی جھوٹ قرار دے دیا
صدر علوی کی موجودگی میں جنرل باجوہ کے ساتھ جو میٹنگ ہوئی اس میں جنرل باجوہ نے کہا تھاکہ آپ الیکشن چاہتے ہیں تو اپنی حکومتیں ختم کر دیں: چیئرمین پی ٹی آئی
خبر میں عمران خان اعتراف کر رہے ہیں کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے مشورے پر توڑیں۔واضح رہےکہ جیو نیوز نے عمران خان کے یہ الفاظ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو سے لیے جس میں وہ واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے مشورے پر تحلیل کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنرل باجوہ کے کہنے پر پنجاب، کے پی کی حکومتیں گرائیں، عمران خان - ایکسپریس اردومیری صدر مملکت عارف علوی کے ساتھ جنرل باجوہ سے ملاقات ہوئی تھی، چیئرمین تحریک انصاف
مزید پڑھ »
باجوہ نے ہمیں انصاف قائم نہیں کرنے دیا: عمران خانسکیورٹی کی وجہ سے احتیاط کر رہا ہوں ورنہ آج عوام کے درمیان ہوتا: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
میں ڈمی وزیر اعظم تھا تمام اختیارات جنرل باجوہ کے پاس تھے اسی لیے کرپشن کے خلاف کارروائی نہ کرسکا: عمران خان09:09 AM, 23 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں ڈمی وزیر اعظم تھا تمام اختیارات جنرل باجوہ
مزید پڑھ »
عید کے موقع پرشاہ رخ اور سلمان کے گھروں کے باہر ہزاروں مداح جمع ہوگئےمداح نے گھر کے باہر کھڑی گاڑی پر چڑھنے کی کوشش کی جس پر کنگ خان نے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے جان خطرے میں ڈالنے سے منع کیا
مزید پڑھ »