میری صدر مملکت عارف علوی کے ساتھ جنرل باجوہ سے ملاقات ہوئی تھی، چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ الیکشن چاہتے ہیں تو اپنی حکومتیں گرادیں، تو ہم نے گرادیں۔
انہوں نے کہا کہ ہماری الیکشن کی پوری تیاری ہے، اور آج سے انتخابی مہم شروع کررہے ہیں، جبکہ ن لیگ الیکشن سے بھاگ رہی ہے، کیونکہ وہ ختم ہوچکی ہے، لوگ مہنگائی کی وجہ سے ان سے نفرت کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری سب سے بڑی شرط یہ ہے کہ نگراں حکومتوں کی مدت ختم ہوگئی اور 90 روز بعد یہ غیر آئینی ہیں، ان کو ختم کرکے حقیقی غیر جانبدار نگراں حکومت لائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب، کےپی اسمبلیاں جنرل باجوہ کے مشورے پر تحلیل کیں، عمران خان کا اعترافجنرل باجوہ کا کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی نئے انتخابات چاہتی ہے تو اپنی حکومتیں ختم کردیں، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI
مزید پڑھ »
میں ڈمی وزیر اعظم تھا تمام اختیارات جنرل باجوہ کے پاس تھے اسی لیے کرپشن کے خلاف کارروائی نہ کرسکا: عمران خان09:09 AM, 23 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں ڈمی وزیر اعظم تھا تمام اختیارات جنرل باجوہ
مزید پڑھ »
پاکستانیوں کی اکثریت نے تمام انتخابات اکتوبر میں کرانے کی حمایت کردی12:22 PM, 22 Apr, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: 51فیصد پاکستانی پنجاب اور کے پی اسمبلی کے انتخابات اکتوبر میں قومی اسمبلی کے ساتھ کروانے کی
مزید پڑھ »
عید کے موقع پرشاہ رخ اور سلمان کے گھروں کے باہر ہزاروں مداح جمع ہوگئےمداح نے گھر کے باہر کھڑی گاڑی پر چڑھنے کی کوشش کی جس پر کنگ خان نے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے جان خطرے میں ڈالنے سے منع کیا
مزید پڑھ »