مداح نے گھر کے باہر کھڑی گاڑی پر چڑھنے کی کوشش کی جس پر کنگ خان نے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے جان خطرے میں ڈالنے سے منع کیا
عید الفطر کے موقع پربالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان کے گھروں کے باہر ہزاروں مداح جمع ہوگئے۔
شاہ رخ خان نے سفید ٹی شرٹ پہنے تصویر ٹوئٹ کرکے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔عید کے موقع پر شاہ رخ خان کے گھر ’منت‘ کے باہر سیکڑوں مداح جمع ہوئے جس پر شاہ رخ خان نے بالکونی پر کھڑے ہوکر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔دوسری جانب سلمان خان کے ممبئی میں گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر بھی ہزاروں مداح جمع ہوئے اور ان کے دیدار کیلئے کئی گھنٹے انتظار کیا۔
بالی وڈ سپر اسٹار نے بالکونی میں آکر مداحوں کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے کالے رنگ کا پٹھانی سوٹ پہن رکھا تھا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ ریلیز ہوئی ہے جس نے ایک دن میں 15 کروڑ بھارتی روپے زائد کا بزنس کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نامور عالمی شخصیات کے عید کے موقع پر مسلمانوں کے نام خصوصی پیغامنیویارک: (دنیا نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سمیت نامور عالمی شخصیات نے عید کے موقع پر مبارک باد کے پیغامات جاری کر دیے۔
مزید پڑھ »
ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعاتملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات منعقعد ہوئے، ملک میں امن و سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔کراچی میں 4
مزید پڑھ »
جرمن قونصل جنرل نے عید پر کرتا شلوار اور شیروانی پہن لیکراچی میں جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے ہفتے کو عید الفطر منانے کے لئے کرتا شلوار اور شیروانی پہن لی۔ان کے لباس کا انتخاب خالص پاکستانی انداز میں عید
مزید پڑھ »
عید الفطر پرپاک فوج کے جوان سرحدوں پر دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشاراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے جوان دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشار ہو کر عید الفطر کے موقع پر بھی سرحدوں پر ملک و قوم کی حفاظت پر مامور ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی: عید کیلئے بناؤ سنگھار کرنے والے شہری ہئیر ڈریسر شاپ میں لٹ گئےپولیس کے مطابق واردات ضلع ملیر کے تھانہ قائد آباد کی حدود میں واقع ہیئر ڈریسر کی دکان میں ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang KhiStreetCrime EidUlFitr
مزید پڑھ »