نامور عالمی شخصیات کے عید کے موقع پر مسلمانوں کے نام خصوصی پیغام JoeBiden JustinTrudeau EidulFitr Eid2023
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے پیغام میں عالمی دواری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے اسلام علیکم کہا۔
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے عید الفطر کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ عید کی چھٹیاں اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ معیاری انداز سے گزارتے ہوئے عبادات اور خیراتی کاموں میں وقت گزاریں، ہم آپ کی خوشیوں میں شریک ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ میں اور میری اہلیہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور دنیا بھر میں عید الفطر منانے والے مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دیگر عالمی شخصیات نے اپنے پیغامات میں کہا کہ رمضان میں مذہبی، روحانی اور معرفت کے حصول کیلئے روزہ رکھنے کا تحفہ عید کی صورت میں سب کو مل رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیڈین وزیراعظم کا دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے عید پر محبت بھرا پیغاماونٹاریو : کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
عید کے بعد مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوگی: بلاول بھٹواسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عید الفطر کے بعد ملک میں ایک ہی وقت الیکشن اور اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کا ہفتے کو عیدالفطر منانے کا اعلانفلکیاتی حسابات کی بنیاد پر کل جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے سے قاصر ہونے کے امکانات کے تناظر میں آسٹریلیا نے 22 اپریل 2023 کے مطابق بہ روز ہفتہ عیدالفطر منانے
مزید پڑھ »
ہفتے کو عیدالفطر منانے کا اعلانفلکیاتی حسابات کی بنیاد پر کل جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے سے قاصر ہونے کے امکانات کے تناظر میں آسٹریلیا نے 22 اپریل 2023 کے مطابق بہ روز ہفتہ عیدالفطر منانے
مزید پڑھ »