انسانی اسمگلر۔۔۔ موت کے سودا گر

پاکستان خبریں خبریں

انسانی اسمگلر۔۔۔ موت کے سودا گر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

یہ مکروہ دھندا ہر سال کتنے ہی افراد کی جان لے لیتا ہے

انسانی اسمگلنگ جدید غلامی کی ایک بدنما شکل ہے۔ یہ وہ جرم ہے جس میں ایک شخص اپنے مفاد کے لیے پیسے وصول کر کے دوسرے شخص کا استحصال کرتا ہے۔ انسانی اسمگلنگ انسانیت کا قتل اور ایک گھناؤنا عمل ہے۔ یہ ایک جرم ہے۔ یہ وہ عمل ہے جس میں لوگوں کو غیرقانونی طور پر ایک ملک سے دوسرے ملک پہنچایا جاتا ہے۔

ہمارے یہاں رواج بن چکا ہے کہ ہم اپنے ملک میں محنت سے جی چراتے ہیں، ہر کوئی بہت جلد امیر ہونا چاہتا ہے، ہر کسی کی خواہش کوٹھی کار سے آگے کی ہوچکی ہے۔ قناعت کے لفظ سے اب ہمیں کوئی سروکار نہیں۔ ہماری نوجوان نسل دولت کے پیچھے بھاگ رہی ہے اور نوجوان شارٹ کٹ کے چکر میں انسانی اسمگلروں کے ہاتھ لگ جاتے ہیں۔

بڑھتی ہوئی انسانی اسمگلنگ کی بنیادی وجوہات میں بے روزگاری، روزگار کے ذرائع کی شدید کمی اور مہنگائی شامل ہیں، جنہوں نے نوجوانوں کو غیرقانونی طور پر یورپی ممالک کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ ایجنٹ انہیں کنٹینرز میں بند کردیتے ہیں جس کی وجہ سے کئی افراد کا دم گھٹ جاتا ہے یا گنجائش سے زیادہ افراد کشتیوں میں سوار کر دیتے ہیں۔ ایف ائی اے کے اعدادوشمار کے مطابق مرد، خواتین، بچے اور خواجہ سرا بھی انسانی اسمگلروں کا شکار ہوئے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق بیشتر انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز گجرات،...

پاکستان نے مسئلے کی سنگینی کے پیش نظر 2018 میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے دو نئے قوانین متعارف کرائے، جن میں سے ایک انسداد مہاجرین ایکٹ 2018 جب کہ دوسرا انسداد انسانی اسمگلنگ ایکٹ 2018 ہے۔ ان دو قوانین کے علاوہ پاسپورٹ ایکٹ 1974، امیگریشن آرڈیننس 1979، فارنرز ایکٹ 1946، انسداد انسانی اسمگلنگ ایکٹ 2002 اور دیگر متعلقہ قوانین بھی اس ضمن میں موجود ہیں۔ ان قوانین کی روشنی میں ملک سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کو جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید تک کی سزائیں رکھی گئی ہیں، جب کہ انسانی اسمگلنگ...

2023 کے مقابلے میں 2024 میں مجموعی طور پر اموات میں 58 فی صد اضافہ ہوا۔ 2024 میں مغربی افریقہ سے ہزاروں تارکین وطن افریقی ساحل کے قریب واقع ہسپانوی جزائر کناری پہنچے۔ ان جزائر کو یورپ کی مرکزی سرزمین تک پہنچنے کے لیے پہلا پڑاؤ سمجھا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک شہری کے اغوا اور تشدد میں ملوث 2 انسانی اسمگلر گرفتاربیرون ملک شہری کے اغوا اور تشدد میں ملوث 2 انسانی اسمگلر گرفتارمحمد شہزاد اور غلام فاروق کو ہری پور سے حراست میں لیا گیا
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ، موت کے سوداگرانسانی اسمگلنگ، موت کے سوداگردنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان کو بھی انسانوں کی اسمگلنگ کے مسئلے کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

شوٹنگ پر نہ پہنچنے والے نامور بھارتی اداکار کی لاش فلیٹ سے برآمدشوٹنگ پر نہ پہنچنے والے نامور بھارتی اداکار کی لاش فلیٹ سے برآمداچانک موت سے ان کے ساتھی اداکار، مداح، اور انڈسٹری کے لوگ صدمے میں ہیں
مزید پڑھ »

پرائم منسٹر نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف خصوصی ٹاسک فورس قائم کیپرائم منسٹر نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف خصوصی ٹاسک فورس قائم کیپرائم منسٹر شہباز شریف نے بدھ کو انسانی اسمگلنگ کی مہمات کو روکنے کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس قائم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں انسانی اسمگلنگ میں ملوث لوگوں کو عدالتی چارہ جوئی سے دوچار کرنا ہے۔ پرائم منسٹر نے متعلقہ محکموں کو انسانی اسمگلر کی شناخت کے لیے اپنی سرگرمی میں اضافہ کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ پرائم منسٹر ملکی عوام اور خود انہیں بھی اس واقعے سے بے حد متاثر ہیں جہاں پاکستان کے شہری غیر قانونی مہاجرین کے جہاز میں ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کیلیے خصوصی ٹاسک فورس قائم کردیوزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کیلیے خصوصی ٹاسک فورس قائم کردیانسانی اسمگلنگ میں ملوث انسانیت کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ…منافع بخش غیرقانونی کاروبارانسانی اسمگلنگ…منافع بخش غیرقانونی کاروبارپاکستان میں انسانی اسمگلنگ کے ایشو پر بہت سے اقدامات اور فیصلے کیے جارہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 09:53:48