وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق عوامی آگاہی کے لیے چلائی گئی مہم کی تفصیلات طلب کر لیں۔ یونان کے قریب کشتیوں کے حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی۔ لیبیا میں ابھی بھی کم و بیش 5 ہزار پاکستانی موجود ہیں اور یورپ جانے کے خواہش مند یہ افراد مختلف پاکستانی ولیبیا کے ایجنٹوں کے پاس ہیں۔ گزشتہ کئی سالوں سے اس قسم کے واقعات تواتر کے ساتھ ہو رہے ہیں، مگر ارباب اختیار اور حکومتی ادارے اس ضمن میں بالکل بے بس نظر آتے ہیں، دنیا بھر میں پاکستان ان حادثات کی وجہ سے خاصہ بدنام ہوگیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق عوامی آگاہی کے لیے چلائی گئی مہم کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے بین الاقوامی اداروں کے ساتھ تعاون بڑھایا جائے۔
جب بھی کوئی واقعہ ہوتا ہے سوئے ہوئے ادارے جاگ اٹھتے ہیں، کچھ گرفتاریاں ہوتی ہیں کچھ ایف آئی آر درج ہوتی ہیں پھر آہستہ آہستہ معاملات دبتے چلے جاتے ہیں اور ایجنٹ پھر وہی کام وہیں سے شروع کر دیتے ہیں جہاں سے چھوڑا ہوتا ہے۔ پہلے کی طرح اس بار بھی مقدمات بنے ہیں لوگ گرفتار بھی ہوئے ہیں مگر لگتا یہی ہے کہ کچھ عرصہ بعد یہ بھی رہا ہو جائیں گے۔ کیس سرد خانوں کی نذر ہو جائیں گے اور پھر سے یہی کچھ ہونے لگے گا۔ کیونکہ مجرموں کے پاس مظلوموں سے لوٹا ہوا بہت سارا پیسہ ہے، اور ہمارے ہاں پیسے سے سب کچھ...
پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا پرہمارے تجزیہ کار اور دانشور اکثر یہ منطق پیش کرتے ہیں کہ چونکہ پاکستان کا معاشی مستقبل مخدوش ہے، اس لیے لاکھوں افراد وطن چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں، ان تجزیوں کے منفی اثرات ہمارے سامنے ہیں، چند نام نہاد دانشور اور تجزیہ کار اپنے مفادات کی خاطر قوم میں مایوسی پھیلانے کا سبب بنتے ہیں، اس منفی طرز عمل کا خاتمہ ضروری ہے جب کہ اصل حقیقت یہ ہے کہ یہی نوجوان پاکستان میں کوئی بھی اچھا ہنر باقاعدہ طور پر سیکھ کر اچھا و بہترین روزگار حاصل کرسکتے...
جس کی خبریں گاہے گاہے مقامی اور بین الاقوامی میڈیا سے ملتی رہتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ انسانی اسمگلر خود قانونی طور پر سفر کرتے ہیں جب کہ پاک ایران سرحد پر آباد مقامیوں کی مدد سے ان تارکینِ وطن کو سرحد پار کرواتے ہیں جن میں کچھ لوگ حادثات، سخت موسمی حالات اور کچھ سرحدی فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن کر زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ یہ سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری رہتا ہے۔ ان اعداد و شمار سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی کتنی بڑی تعداد روزگار کے مواقع ڈھونڈنے کے لیے غیر قانونی...
دفترِ اقوامِ متحدہ برائے منشیات و جرائم کے مطابق افراد کی اسمگلنگ ایک سنگین جرم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ دنیا کا ہر ملک ہی انسانی اسمگلنگ سے جڑے مختلف مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ گزشتہ 15 سال میں انسانی اسمگلرز کے ہتھے چڑھنے والے ان متاثرین میں بچوں کی تعداد میں 3 گنا جب کہ لڑکوں کی تعداد میں 5 گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پاکستان نے اس مسئلے کی سنگینی کے پیشِ نظر 2018 ہی میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے 2 نئے قوانین متعارف کروائے، جن میں سے ایک انسدادِ مہاجرین ایکٹ 2018اور...
انسانی اسمگلنگ حادثہ پاکستان یورپ لیبیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناکہ بندیوں سے مسافر پریشان، موٹر ویز کی بندش سے ایمبولینسیں بھی پھنس گئیںچناب ٹول پلازہ پر میت لے جانے والی ایمبولینس کو راستہ نہ ملا، ایمبولینس ڈرائیور اور لواحقین کی منت و سماجت کے بعد پولیس نے ایمبولینس کو جانے کی اجازت دی
مزید پڑھ »
کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے اجلاس کی صدارت کیوزیرِ اعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ اور معصوم پاکستانیوں کو بیرون ملک جانے کے غیر قانونی طریقوں کا جھانسہ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ وزیرِ اعظم نے یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ 2023 میں یونان کے اسی علاقے میں ایک دردناک واقع ہوا جس میں 262 پاکستانی جان سے گئے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے یونان کشتی حادثے اور انسانی اسمگلنگ پر اجلاس میں سخت فیصلے کیےوزیر اعظم شہباز شریف نے یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سست روی پر اظہار برائے ندامت کیا۔ انہوں نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی اور ایسے عناصر کے خلاف کارروائی میں سست روی پر ملوث افسران کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیا۔
مزید پڑھ »
کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئیگزشتہ روز ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ پر مہم کی تفصیلات طلب کیںوزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے چلائی گئی عوامی آگاہی مہم کی تفصیلات طلب کر لیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے پیش آنے کے لیے سست اقدامات کے باعث یہ صورت حال بہت خطرناک ہے۔
مزید پڑھ »