وزیراعظم نے یونان کشتی حادثے اور انسانی اسمگلنگ پر اجلاس میں سخت فیصلے کیے

سیاسی خبریں

وزیراعظم نے یونان کشتی حادثے اور انسانی اسمگلنگ پر اجلاس میں سخت فیصلے کیے
HUMANI SMUGGLINGYUNANBOAT ACCIDENT
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم شہباز شریف نے یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سست روی پر اظہار برائے ندامت کیا۔ انہوں نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی اور ایسے عناصر کے خلاف کارروائی میں سست روی پر ملوث افسران کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ اور معصوم پاکستانیوں کو غیر قانونی طریقوں سے بیرون ملک جانے کے لیے جھانسہ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ وزیرِ اعظم نے گزشتہ ایک سال میں دنیا بھر میں ایسے تمام واقعات جن میں پاکستانی ملوث پائے گئے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیرِ اعظم نے یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ 2023 میں یونان کے اسی علاقے میں ایک دردناک واقع ہوا جس میں 262 پاکستانی جان سے

گئے۔ وزیرِ اعظم نے 2023 کے کشتی الٹنے کے حادثے کے بعد ایسے عناصر کے خلاف کارروائی میں سست روی پر اظہار برہمی کیا۔ وزیرِ اعظم نے انسانی اسمگلنگ اور معصوم لوگوں کو غیر قانونی طریقوں سے بیرون ملک پہنچانے کا جھانسہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے سست روی میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ پاکستان کے لیے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بنتی ہے اور اس کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے سست روی سے لیے گئے اقدامات کی بدولت اس قسم کے واقعات کا دوبارہ رونما ہونا ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ اجلاس میں انسانی اسمگلنگ اور اس کی روک تھام کے حوالے سے لیے گئے اقدامات پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب تک 174 کیسز کو عدالت میں پیش کیا جا چکا ہے جن میں سے 4 کو سزا ہوئی۔ وزیرِ اعظم نے اس حوالے سے عوامی آگاہی کے لیے چلائی گئی مہم کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ وزیر اعظم نے FIA اور وزارت خارجہ کو پچھلے ایک سال میں ہونے والے ایسے تمام واقعات جن میں پاکستانی شامل تھے کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی اس سلسلے میں بین الاقوامی اداروں کے ساتھ تعاون بڑھایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کی جا سکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

HUMANI SMUGGLING YUNAN BOAT ACCIDENT PAKISTAN PREMIER SHAHBAZ SHARIF

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے اجلاس کی صدارت کیوزیر اعظم نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے اجلاس کی صدارت کیوزیرِ اعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ اور معصوم پاکستانیوں کو بیرون ملک جانے کے غیر قانونی طریقوں کا جھانسہ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ وزیرِ اعظم نے یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ 2023 میں یونان کے اسی علاقے میں ایک دردناک واقع ہوا جس میں 262 پاکستانی جان سے گئے۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں لواحقین کی مدعیت میں ایف آئی اے نے مزید دو مقدمات درج کیےیونان کشتی حادثے میں لواحقین کی مدعیت میں ایف آئی اے نے مزید دو مقدمات درج کیےایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کی مدعیت میں مزید دو مقدمات درج کرلیے۔
مزید پڑھ »

یونان حادثہ: کشتیوں کی تعداد کتنی اور ان میں کتنے پاکستانی تھے؟ سفارتخانے نے حکومت کو رپورٹ دیدییونان حادثہ: کشتیوں کی تعداد کتنی اور ان میں کتنے پاکستانی تھے؟ سفارتخانے نے حکومت کو رپورٹ دیدیایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے نے یونان کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوائی
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیایونان کشتی حادثہ: ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیافاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے یونان کی سمندری حدود میں غیرقانونی تارکین کے کشتی حادثے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی اے نے دو سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا ہے اور 18 انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق انسانی اسمگلر خرم ججہ کا نام مرکزی ملزم کے طور پر سامنے آیا ہے جو لیبیا میں مقیم ہے اور انسانی اسمگلنگ کے عالمی گروہ کے ساتھ منسلک ہے۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ میں: ایف آئی اے نے مزید دو مقدمات درج کیےیونان کشتی حادثہ میں: ایف آئی اے نے مزید دو مقدمات درج کیےایف آئی اے گوجرانوالہ نے یونان کشتی حادثے میں متوفین کے لواحقین کی مدعیت میں مزید دو مقدمات درج کرلیے۔ مقدمات میں انسانی اسمگلر ثاقب ججہ اور قمر زمان عرف خرم ججہ کو نامزد کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کشتی حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائمکشتی حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائمیونان میں پاکستانی سفارتخانے نے کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں پاکستانیوں کی شناخت کیلئے واٹس ایپ نمبر کی سہولت بھی فراہم کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:08:45