انسداد پولیومہم نے مقررہ ہدف کا 95.3 فیصد حاصل کرلیا ARYNewsUrdu
حاصل کرلیا گیا، پولیومہم میں 3 کروڑ 20 لاکھ 72ہزار 212 بچوں کی ویکسی نیشن ہوئی جبکہ 15لاکھ 90 ہزار552 بچے ویکسی نیشن سے محروم رہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ ذیلی قومی انسدادپولیومہم 13تا 21 اگست تک جاری رہی، بیشتر اضلاع میں 3روزہ پولیو مہم ایک روزکیچ اپ ڈےتھا، کراچی، پشاور، خیبر، کوئٹہ بلاک میں پولیو مہم 5 روز ہوئی۔ ذرائع نے کہا کہ سندھ کے41اضلاع میں84 لاکھ بچوں کی ویکسی نیشن ہدف تھا، سندھ میں پولیومہم کی کامیابی کی شرح 98 فیصدرہی جبکہ خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 4.56 ملین بچوں کی ویکسی نیشن ہدف تھا، صوبے میں پولیومہم کامیابی کی شرح 97.8 فیصد رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران نے بدقسمت یوکرینی طیارے کے بلیک باکس سے گفتگو کا ریکارڈ حاصل کرلیاایران نے رواں برس تباہ ہونے والے یوکرینی مسافر بردار طیارے کے بلیک باکس سے معلومات حاصل کر لی ہیں جن میں کاک پٹ میں ہونے والی بات چیت کا ریکارڈ بھی شامل ہے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فضائیہ کے افسر نے بھی خودکشی کرلیسری نگر : مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فضائیہ کے اہلکار نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کی مقبولیت کے بعد حکومت نے ایک اور شاندار فیصلہ کرلیاپشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کی مقبولیت میں اضافے کے بعد حکومت نے بسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ،روٹ پر 128تک بسیں چلائی جائیں گی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ Pakistan PMImranKhan Tuesday FederalCabinet Meeting PTIGovernment pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI SMQureshiPTI shiblifaraz
مزید پڑھ »
کراچی میں 2 اساتذہ نے بچوں کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ پولیس نے گرفتار کرلیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں بچوں پر تشدد کرنے والے مدرسے کے 2 اساتذہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »