ایران نے بدقسمت یوکرینی طیارے کے بلیک باکس سے گفتگو کا ریکارڈ حاصل کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

ایران نے بدقسمت یوکرینی طیارے کے بلیک باکس سے گفتگو کا ریکارڈ حاصل کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ایران نے بدقسمت یوکرینی طیارے کے بلیک باکس سے گفتگو کا ریکارڈ حاصل کرلیا ARYNewsUrdu

ایرانی سول ایوی ایشن کے سربراہ کیپٹن توراج دہغانی کا کہنا ہے کہ طیارے کے بلیک باکس میں پہلے دھماکے کے بعد کی صرف 19 سیکنڈ کی بات چیت محفوظ ہے جبکہ دوسرا میزائل 25 سیکنڈ بعد جہاز سے ٹکرایا تھا۔ رپورٹ میں توراج دہغانی کے اس بیان کے حوالے سے تفصیل نہیں دی گئی۔

چند لمحوں بعد دوسرا میزائل لگنے کے بعد زور دار دھماکہ ہوا جس کے بعد جہاز آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آگیا اور زمین پر جا گرا۔ ایرانی سول ایوی ایشن کی جانب سے شائع کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں درج کیپٹن توراج دہغانی کے بیان کے مطابق پہلے دھماکے سے میزائل کے شارپنل جہاز کے اندر تک گئے تھے جس سے ممکنہ طور پر جہاز کے ریکارڈر کو نقصان پہنچا۔توراج دہغانی کا کہنا تھا کہ وائس ریکارڈر سے ڈیٹا حاصل کرنے کے عمل کے دوران ان تمام ممالک کے نمائندگان موجود تھے جن کے شہری طیارہ حادثے میں ہلاک ہوئے تھے، یوکرین، امریکا، فرانس، کینیڈا، برطانیہ اور سویڈن کے نمائندگان بلیک باکس سے تفصیلات حاصل کرنے کے عمل کا حصہ رہے...

گزشتہ ماہ ایران نے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں اعتراف کیا تھا کہ حادثہ، ائیر ڈیفنس یونٹ کے ریڈار کی غلط سمت کی وجہ سے پیش آیا تھا، رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ ایئر ڈیفنس یونٹ کے اہلکار نے مرکز سے ہدایات لیے بغیر دو میزائل فائر کیے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 2 اساتذہ نے بچوں کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ پولیس نے گرفتار کرلیاکراچی میں 2 اساتذہ نے بچوں کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ پولیس نے گرفتار کرلیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں بچوں پر تشدد کرنے والے مدرسے کے 2 اساتذہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں مہمان نے دولہے کو گولی مار دی، بیوی نے کیا کیا؟شادی کی تقریب میں مہمان نے دولہے کو گولی مار دی، بیوی نے کیا کیا؟شادی کی تقریب میں مہمان نے دولہے کو گولی مار دی، بیوی نے کیا کیا؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ایران کیخلاف عالمی پابندیاں بحال کرنیکی کوشش ناکام بنا دی گئی - World - Aaj.tvایران کیخلاف عالمی پابندیاں بحال کرنیکی کوشش ناکام بنا دی گئی - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »

ایران پر پابندیوں کے مطالبے پر امریکا کو سلامتی کونسل میں مشکلات کا سامنا - ایکسپریس اردوایران پر پابندیوں کے مطالبے پر امریکا کو سلامتی کونسل میں مشکلات کا سامنا - ایکسپریس اردوسلامتی کونسل کے 15 میں 13 رکن ممالک نے امریکا کی تحریری مخالفت کردی ہے
مزید پڑھ »

ایران پر پابندیاں بحال کرنے کی امریکی کوشش:سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے مخالفت کردی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایران پر پابندیوں میں توسیع کی امریکی کوشش:سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے مخالفت کردی - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 21:47:11