شادی کی تقریب میں مہمان نے دولہے کو گولی مار دی، بیوی نے کیا کیا؟ ARYNewsUrdu
واشنگٹن: امریکا میں شادی کی تقریب میں آئے ایک مہمان نے اچانک دولہے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دولہا شدید زخمی ہوگیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا، فائرنگ کی اصل وجہ تاحال سامنے نہیں آئی جبکہ دلہن اور رشے داروں نے پولیس سے تعاون کرنے سے بھی انکار کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے قبل دولہے اور ملزم کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی، گولی دولہے کے سینے میں لگی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوا اور حالت تشویش ناک ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی جب جائے وقوعہ پر پہنچے تو ملزم اور زخمی شخص دونوں ہی موقع پر موجود نہیں تھے، رشتے داروں نے دولہے کو اسپتال منتقل کیا۔ ٹیکساس پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، لیکن رشتے دار اور دلہن پولیس سے متعلق نہیں کررہے اور نہ ہی ملزم سے متعلق معملومات فراہم کی جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست بھارت نے نیا مطالبہ کردیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستانی عدالت میں را یجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت میں بھارتی وکیل سے ذریعے نمائندگی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
محسن عباس حیدر نے گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
شبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے کی دستاویزات شیئر کردیںشبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے کی دستاویزات شیئر کردیں Islamabad shiblifaraz Shared Documents Seeking NRO pmln_org president_pmln SHABAZGIL PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
'عامر خان نے میرے ہیئر اسٹائل کی نقل کی' - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
سزائے موت کے قیدیوں نے آخری بار کیا کھانے کی خواہش کی؟ - BBC News اردوامریکہ میں موت کی سزا کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے فوٹو گرافر جیکی بلیک نے اُن کھانوں کی تصاویر بنائی ہیں جو سزائے موت پانے والے مجرموں کی طرف سے اپنے آخری کھانے کے طور پر طلب کیے گئے تھے۔
مزید پڑھ »
ذاتی معالج نے نوازشریف کی تمام میڈیکل رپورٹس کی تفصیلات جاری کردیں - ایکسپریس اردوپہلی رپورٹ گزشتہ سال 4 دسمبر اور آخری رپورٹ 26 جون 2020 کو جمع کرائی، ڈاکٹرعدنان
مزید پڑھ »