ذاتی معالج نے نوازشریف کی تمام میڈیکل رپورٹس کی تفصیلات جاری کردیں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ذاتی معالج نے نوازشریف کی تمام میڈیکل رپورٹس کی تفصیلات جاری کردیں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ذاتی معالج نے نوازشریف کی تمام میڈیکل رپورٹس کی تفصیلات جاری کردیں -

ڈاکٹر عدنان نے بتایا کہ لاہور ہائی کورٹ اور پنجاب حکومت کو اب تک 8 تصدیق شدہ رپورٹس جمع کرائی گئیں، پہلی رپورٹ گزشتہ سال 4 دسمبر، اور آخری رپورٹ 26 جون 2020 کو جمع کرائیں، تمام میڈیکل رپورٹس تصدیق شدہ تھیں۔واضح رہے کہ معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ نواز شریف لندن کی سڑکوں

پر مزے سے گھوم پھر رہے ہیں اور لطف اندوز ہورہے ہیں، تصاویر میں ان کی بہت اچھی صحت نظر آرہی ہے، وہ باقی سزا ہنستے کھیلتے کاٹ سکتے ہیں، انہیں واپس لانے کےلیے تمام قانونی طریقہ کار اختیار کیے جائیں گے، ان کے ضمانتی شہباز شریف سے بھی پوچھ گچھ ہوگی اور دیکھا جائے گا کہ ان کے خلاف کیا قانونی کارروائی ہوسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی طویل المدتی رینٹنگز مستحکم ہیں: امریکی ریٹنگ ایجنسی کی رپورٹپاکستان کی طویل المدتی رینٹنگز مستحکم ہیں: امریکی ریٹنگ ایجنسی کی رپورٹ
مزید پڑھ »

امیزون پرائم کی سشانت کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارکیساتھ کام کی تردید - ایکسپریس اردوامیزون پرائم کی سشانت کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارکیساتھ کام کی تردید - ایکسپریس اردوحسن خان یا کسی اور کو سشانت سنگھ راجپوت کے حوالے سے بننے والے کسی پراجیکٹ کو کمیشن یا لائسنس نہیں دیا، امیزون پرائم
مزید پڑھ »

میکسیکو کا روس کی کروناوائرس کی ویکسین کی طبی آزمائش میں حصہ لینے کافیصلہمیکسیکو کا روس کی کروناوائرس کی ویکسین کی طبی آزمائش میں حصہ لینے کافیصلہمیکسیکو سٹی(شِنہوا)میکسیکو کے وزیرخارجہ مارسیلو ابرارڈ نے کہاہے کہ میکسیکو کو نوول کروناوائرس کی روسی ویکسین کی 2ہزار خوراکوں کی پیشکش کی گئی ہے اور یہ اس کی
مزید پڑھ »

ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز
مزید پڑھ »

ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق S&P Affirms BLongTerm Pakistan Rating Economy COVID19 Coronavirus pid_gov a_hafeezshaikh MoIB_Official StandardAndPoors Business SPGlobalRatings SPGlobal ImranKhanPTI Asad_Umar
مزید پڑھ »

نوازشریف کی جعلی رپورٹ بنانےوالوں نشان عبرت بناناچاہیئے،فوادنوازشریف کی جعلی رپورٹ بنانےوالوں نشان عبرت بناناچاہیئے،فوادوفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ درست اقدام ہیں۔ نواز شریف کی جعلی رپورٹس تیار کرنے والوں کو نشان عبرت بنانا چاہئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 21:13:52