نوازشریف کی جعلی رپورٹ بنانےوالوں نشان عبرت بناناچاہیئے،فواد

پاکستان خبریں خبریں

نوازشریف کی جعلی رپورٹ بنانےوالوں نشان عبرت بناناچاہیئے،فواد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ درست اقدام ہیں۔ نواز شریف کی جعلی رپورٹس تیار کرنے والوں کو نشان عبرت بنانا چاہئے۔

Posted: Aug 22, 2020 | Last Updated: 5 mins ago

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکلنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت سے رابطے فیصلہ درست ہے۔ میڈیکل رپورٹس کی انکوائری بھی صحيح فيصلہ ہے۔ نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت سے رابطہ اور میڈیکل رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں، تحریک انصاف کے بیانئے اور احتساب کے عمل کو نواز شریف کی لندن روانگی نے شدید دھچکہ دیا ، جعلی رپورٹس کی تیاری میں جن لوگوں کا کردار ہے ان کو نشان عبرت بنانا چاہئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ پاکستان کی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی سیکیورٹی واپس لینے کی مذمت | Abb Takk Newsمتحدہ پاکستان کی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی سیکیورٹی واپس لینے کی مذمت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کی ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت - ایکسپریس اردوسرکولر ریلوے پر سندھ حکومت اور ریلوے سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب
مزید پڑھ »

میکسیکو کا روس کی کروناوائرس کی ویکسین کی طبی آزمائش میں حصہ لینے کافیصلہمیکسیکو کا روس کی کروناوائرس کی ویکسین کی طبی آزمائش میں حصہ لینے کافیصلہمیکسیکو سٹی(شِنہوا)میکسیکو کے وزیرخارجہ مارسیلو ابرارڈ نے کہاہے کہ میکسیکو کو نوول کروناوائرس کی روسی ویکسین کی 2ہزار خوراکوں کی پیشکش کی گئی ہے اور یہ اس کی
مزید پڑھ »

امیزون پرائم کی سشانت کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارکیساتھ کام کی تردید - ایکسپریس اردوامیزون پرائم کی سشانت کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارکیساتھ کام کی تردید - ایکسپریس اردوحسن خان یا کسی اور کو سشانت سنگھ راجپوت کے حوالے سے بننے والے کسی پراجیکٹ کو کمیشن یا لائسنس نہیں دیا، امیزون پرائم
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیڈاکٹر ماہا کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیکراچی(ویب ڈیسک) ڈیفنس میں خاتون ڈاکٹر کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا اور پولیس نے اب تک واقعے کا مقدمہ بھی درج نہیں کیا۔ڈیفنس فیز 4 میں ڈاکٹر ماہا علی کی مبینہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:58:31