وزیر اعظم نے اس دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ بدعنوانی کے خلاف مہم میں حکومت کا ساتھ دیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کو دہرایا اور تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ شفاف اور جوابدہ معاشرے کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
انہوں نے اس سال کے موضوع "بدعنوانی کے خلاف نوجوانوں کے ساتھ متحد ہونا: کل کی سالمیت کی تشکیل" کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کرپشن کے خاتمے اور شفاف نظام کے قیام میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کرپشن کی وجہ سے ترقیاتی وسائل کا صحیح استعمال نہیں ہو پاتا، جس سے عدم مساوات بڑھتی ہے اور عوامی خدمات کی فراہمی متاثر ہوتی ہے۔ اس کا نتیجہ حکومت اور شہریوں کے درمیان اعتماد کے فقدان کی صورت میں نکلتا ہے۔
وزیراعظم نے میڈیا کے فعال کردار کو بھی سراہا اور کہا کہ شفافیت اور احتساب کے فروغ میں میڈیا کی شمولیت ناگزیر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیپلز پارٹی پسماندہ طبقات، بشمول معذور افراد کے حقوق کے تحفظ میں پیش پیش رہی ہے، بلاولبلاول بھٹو کا معذور افراد کے عالمی دن پر معذور افراد کیلیے مساوی معاشرہ بنانے کے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
مزید پڑھ »
بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھ »
عدم برداشت سے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں، رویئے تبدیل کرنا ہوں گے!!برداشت کے عالمی دن کے موقع پر شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
کوئٹہ دھماکےکے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گریژن میں ادا، آرمی چیف کی شرکتآرمی چیف نے اس موقع پر دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے قومی عزم و ارادے کا اعادہ کیا اور کہا کہ دہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »
اینٹی نارکوٹکس نے کارروائیوں میں لاکھوں کی منشیات قبضے میں لے لیگرفتارملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرکےتحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے، ترجمان
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم کی زیر صدارت 24 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں وزرا اور اعلیٰ افسران نے فسادات کی تحقیقات کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »