انسداد اسمگلنگ کارروائیاں؛ 79 لاکھ سے زائد مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات برآمد

پاکستان خبریں خبریں

انسداد اسمگلنگ کارروائیاں؛ 79 لاکھ سے زائد مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

8 کارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 63.402 کلو منشیات برآمد کی گئی

ملک میں انسداد اسمگلنگ کارروائیوں کے دوران 79 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور دیگر علاقوں میں منشیات اسمگلنگ اور فروشی کے خلاف کارروائی جاری ہے، اس دوران اینٹی نارکوٹکس فورس نے 8 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 79 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 63.

لاہور میں بس اسٹاپ کے قریب کار کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی ایک کلو آئس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تمام کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔عمران خان کی سزا کے خلاف امریکی رکن کانگریس جو ولسن کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایکس پر بتا دیاانٹر بورڈ کراچی کے متنازع نتائج ؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارشکراچی : نجی اسکول میں طالبہ کی والدہ پر تشدد، تحقیقات کیلیے کمیٹی قائمنسیم کا جڑواں بھائی بھارت میں مل گیا، ویڈیو وائرلسوشل میڈیا کے ذریعے فعال بین الاقوامی سمز فروخت کرنے والے 5 افراد گرفتارخبروں اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد اسمگلنگ کریک ڈاؤن؛ 98 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمدانسداد اسمگلنگ کریک ڈاؤن؛ 98 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے گئے
مزید پڑھ »

منشیات برآمد میں 8 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی مالیت کی منشیات برآمد کی گئیمنشیات برآمد میں 8 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی مالیت کی منشیات برآمد کی گئیانٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کروڑ 84 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمدملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمدdrug recovered, anf operations,
مزید پڑھ »

لیڈیز کپڑوں کے پارسل میں چھپائی گئی 6 کلو سے زائد آئس برآمدلیڈیز کپڑوں کے پارسل میں چھپائی گئی 6 کلو سے زائد آئس برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »

ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز: 8 ملزمان گرفتار، 98 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمدملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز: 8 ملزمان گرفتار، 98 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمدملک کے مختلف شہروں میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 98 لاکھ سے زائد مالیت کی 96.807 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے ٹرالی بیگ میں چھپائی گئی 2.007 کلو گرام آئس برآمد کی گئی۔ نوشہرہ میں امن گڑھ کے قریب ایک کار سے 52.8 کلو گرام چرس برآمد کی گئی اور 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ اُدھر شیخوپورہ میں فیروز والا کے قریب ایک کار کے خفیہ خانوں سے 16.8 کلو گرام افیون پکڑی گئی جب کہ چناب ٹول پلازہ گجرات میں ایک اور کار سے 12 کلو گرام چرس برآمد کی گئی۔ علاوہ ازیں حیدرآباد میں نیشنل ہائی وے پر ہوٹل کے قریب ملزم کے قبضے سے 9.6 کلو گرام چرس جب کہ حیدرآباد ہی میں پیٹرول پمپ کے قریب 3.6 کلو گرام چرس برآمد کی گئی۔
مزید پڑھ »

اندرون اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام، ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمداندرون اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام، ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد4 کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 27.970 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:43:06