انسداد کرونا وائرس کے اقدامات میں سعودی عرب کی کارکردگی مثالی قرار

پاکستان خبریں خبریں

انسداد کرونا وائرس کے اقدامات میں سعودی عرب کی کارکردگی مثالی قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

انسداد کرونا وائرس کے اقدامات میں سعودی عرب کی کارکردگی مثالی قرار ARYNewsUrdu

حالیہ رپورٹ کے لیے ایڈیلمین نے 28 ممالک کی حکومتوں، سرمایہ کاروں، ابلاغی ذرائع، سماجی اداروں اور این جی اوز کی کارکردگی کا تقابلی مطالعہ کیا تھا۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ سعودی حکومت رائے عامہ کو تازہ صورتحال سے آگاہ رکھنے، وبا کے سلسلے میں عوام کی مدد، اقتصادی اداروں کا تعاون کرنے اور ریاست کے حالات کو معمول پر لانے کے سلسلے میں تسلی بخش کردار ادا کر رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصکے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
مزید پڑھ »

افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشاف Afghanistan CoronavirusPandemic PolioCases Reported Detected PolioCampaigns Paused
مزید پڑھ »

شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابشاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

او آئی سی کی حوثی باغیوں کے سعودی عرب پرحملوں کی مذمتاو آئی سی کی حوثی باغیوں کے سعودی عرب پرحملوں کی مذمتاسلامی تعاون تنظیم نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں شہریوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہےذرائع  کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:14:47