شہر میں دفعہ 144کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق فصلوں کی باقیات جلانے پر مکمل پابندی عائد ہوگی
شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق فصلوں کی باقیات جلانے پر مکمل پابندی عائد ہوگی/ فائل فوٹوشہر میں دفعہ 144کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق فصلوں کی باقیات جلانے پر مکمل پابندی
عائد ہوگی اور خلاف ورزی پر مقدمات درج ہونگے۔نوٹیفکیشن کے مطابق دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں، آلودگی کاباعث بننے والی فیکٹریوں پرکڑی نظررکھی جائے گی جب کہ زگ زیگ ٹیکنالوجی پرمنتقل نہ کرنے والے بھٹہ مالکان کیخلاف بھی کارروائیاں کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پلاسٹک کی اشیاء کے استعمال پر پابندی عائدلاہور : وزیراعلیٰ آفس پنجاب میں پلاسٹک کی اشیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی، پلاسٹک کی آلودگی کوشکست دینے کا عہد کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کا کیس: محمود الرشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردلاہور: (دنیا نیوز) کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »
ہر قسم کے پلاسٹک پر پابندی زیر غور ہے: شیری رحمٰنوفاقی وزیر برائے کلائمٹ چینج شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بوتلیں اور ہر قسم کے پلاسٹک پر پابندی کا سوچ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ماحولیات کا عالمی دن: وزیراعظم کا پلاسٹک کی آلودگی سے نمٹنے کی ضرورت پر زورلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پلاسٹک کی آلودگی پر قابو پانے کیلئے عالمی تھیم کے تحت فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ماحولیات کا عالمی دن: وزیراعظم کا پلاسٹک کی آلودگی سے نمٹنے کی ضرورت پر زورلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پلاسٹک کی آلودگی پر قابو پانے کیلئے عالمی تھیم کے تحت فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مزید پڑھ »