انشاء اللہ پچیس اپریل کو پہلا روزہ ہوگا، وفاقی وزیر فواد چودھری

پاکستان خبریں خبریں

انشاء اللہ پچیس اپریل کو پہلا روزہ ہوگا، وفاقی وزیر فواد چودھری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ چوبیس اپریل کو رمضان کا چاند نظر آجائیگا، انشاء اللہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مولانا منیب الرحمان ہمارے بزرگ ہیں، ان کا احترام ہے لیکن ان کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا، اتنا چھوٹا وکرونا وائرس کہاں سے نظر آنا ہے؟

فواد چودھری نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ وزارت مذہبی امور کی توجہ دلائی ہے کہ آپ کی وزارتی کمیٹی کے سربراہ اگر حکومتی احکامات کا یوں مذاق اڑائیں گے تو باقیوں سے کیا توقع ہے؟جہاں تک رمضان کا تعلق ہے 24 اپریل کو رمضان کا چاند نظر آجائیگا اور انشاآللہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا۔ پہلے ارادہ تھا اس بار لوگوں کو اکٹھا کریں گے چاند دیکھنے کیلئے لیکن اب کرونا نے ہر اجتماع کینسل کرا دیا۔ انشاللہ اگلے سال موقع ملا تو چاند رات کی تقریبات کریں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ جہاں تک رمضان کا تعلق ہے 24 اپریل کو رمضان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھے نہیں یقین 25 اپریل کو فورنزک رپورٹ آ جائے گی، وزیر ریلوے شیخ رشیدمجھے نہیں یقین 25 اپریل کو فورنزک رپورٹ آ جائے گی، وزیر ریلوے شیخ رشیدلاہور: (دنیا نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فورنزک رپورٹ کے بعد عمران خان کسی کو نہیں چھوڑے گا لیکن میری اطلاعات کے مطابق فورنزک رپورٹ میں دیر ہے۔
مزید پڑھ »

’’ علیم خان کو دوبارہ وزیر رانا ثنا اللہ نے بنوایا ‘‘،سینئر صحافی کا دعویٰ’’ علیم خان کو دوبارہ وزیر رانا ثنا اللہ نے بنوایا ‘‘،سینئر صحافی کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) میڈیا میں ایک خبر بڑی زور شور سے گردش کر رہی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے رہنما علیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا
مزید پڑھ »

پندرہ اپریل کے بعد کیا کرنا ہے؟ فیصلہ سب کی مشاورت سے ہوگا: اسد عمرپندرہ اپریل کے بعد کیا کرنا ہے؟ فیصلہ سب کی مشاورت سے ہوگا: اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 15 اپریل کے بعد کیا کرنا ہے؟ یہ فیصلہ منگل کو قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا۔ تاہم کوشش ہوگی کہ فیصلے وفاق اور صوبوں کی مشاورت سے ہوں۔
مزید پڑھ »

’15 اپریل کے بعد کیا کرنا ہے فیصلہ کل ہوگا’’15 اپریل کے بعد کیا کرنا ہے فیصلہ کل ہوگا’'15 اپریل کے بعد کیا کرنا ہے فیصلہ کل ہوگا' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

رمضان 25 اپریل سے شروع ہو گا، محکمہ موسمیات کی پیش گوئیرمضان 25 اپریل سے شروع ہو گا، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 06:15:27