عدلیہ کا وقار مجروح نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس کی ہائی کورٹس کو ضلعی عدلیہ پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت
انصاف کی جلد فراہمی اور عدلیہ کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر چیف جسٹس آف پاکستان نے دُور دراز اضلاع میں ذاتی دورے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری علامیے کے مطابق انصاف کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے، ضلعی عدلیہ میں بہتری اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چیف جسٹس نے ذاتی دوروں کا فیصلہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی افسران کے وقار کو مقدم رکھنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک کی عدلیہ کا وقار مجروح نہیں ہونے دیں گے۔ دُور دراز کی عدلیہ خصوصی توجہ کی متقاضی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
شمالی کوریا: کم جونگ اُن نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیاکم جونگ ان نے جدید دور کی جنگوں میں ڈرونز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جلد از جلد اور بڑے پیمانے پر ڈورنز کی پیداوار کا حکم دیا
مزید پڑھ »
پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع میں سیاحتی سرگرمیوں کے انعقاد کا فیصلہاس حوالے سے دو روزہ سیاحتی فیسٹیول 14 دسمبر سے شروع ہوگا
مزید پڑھ »
غزہ کے بچے، نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاریبین الاقوامی عدالت انصاف کا فیصلہ نیتن یاہو کے لیے ایک بڑی سفارتی شکست ہے
مزید پڑھ »
علی بخاری نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاالیکشن کمیشن نے چیف جسٹس سے مشاورت کیے بغیر ٹریبونل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ دیا، درخواست گزار
مزید پڑھ »
پاکستان کا ٹرمپ کی عبوری ٹیم سے جلد رابطہ کرنے کا فیصلہٹرمپ نے پہلے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر رہنماؤں سے بات کرلی ہے
مزید پڑھ »