انعام الرحیم کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

پاکستان خبریں خبریں

انعام الرحیم کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

انعام الرحیم کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Mar 4, 2020 | Last Updated: 1 hour agoسپریم کورٹ نے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی رہائی کے حکم کےخلاف حکومتی اپیل پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو تین ہفتے کا وقت دے دیا۔

بدھ 4 مارچ کو دورانِ سماعت جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ واضح کر چکی سویلین کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا اور سویلین کے کورٹ مارشل کےلیے آئینی ترمیم درکار ہوگی۔ جسٹس منیب اختر نے کہا کہ کرنل انعام کا کورٹ مارشل سپریم کورٹ کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہوگا۔ کیا سوچے سمجھے بغیر ہی کسی کو بھی اٹھا لیا جاتا ہے؟

ایڈیشنل اٹارنی جنرل ساجد الیاس بھٹی نے کہا کہ متعلقہ حکام سے ہدایات لیکر عدالتی سوالات کے جواب دوں گا، جس پر عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا منظور کرتے ہوئے تین ہفتے کا وقت دیدیا۔ جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس میں کہا کہ آرمی ایکٹ کی دفعہ 95، 94 اور ضابطہ فوجداری کی دفعہ 549 پر تیاری کرکے آئیں جبکہ سویلین کے کورٹ مارشل سے متعلق نقطے پر بھی معاونت کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہامریکا کا افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد امریکا نے افغانستان سے اپنی فوجیوں کے انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

دہلی فسادات سے 35 ارب ڈالرزکا نقصان، اقوام متحدہ کا بھارتی سپریم کورٹ سے رجوعدہلی فسادات سے 35 ارب ڈالرزکا نقصان، اقوام متحدہ کا بھارتی سپریم کورٹ سے رجوعنئی دہلی: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) مچل بیچلیٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ دہلی فسادات کے دوران 35 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔
مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہکوئٹہ کی ٹیم میں ایک اور لاہور کی ٹیم میں 3 اہم تبدیلیاں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates LQvQG Toss
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا پانی پرنیا ٹیکس لگانے کا فیصلہسندھ حکومت کا پانی پرنیا ٹیکس لگانے کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے صوبے میں پانی پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیارے کا مختلف ممالک میں بغیر کمیونکیشن پرواز کا انکشاف، تحقیقات شروعپی آئی اے کے طیارے کا مختلف ممالک میں بغیر کمیونکیشن پرواز کا انکشاف، تحقیقات شروعکراچی : لندن سے اسلام آباد کے لئے پی آئی اے کی پرواز کے ریڈیو کمیونیکشن میں فنی خرابی کے باعث مختلف ممالک میں بغیر کمیونکیشن پرواز کے انکشاف کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لندن سے اسلام آباد کے لئے پی آئی اے کی پرواز کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:09:33