اننت امبانی کی شادی میں نائیجیرین گلوکار ریما نے ایک گانے کا کتنا معاوضہ لیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

India خبریں

اننت امبانی کی شادی میں نائیجیرین گلوکار ریما نے ایک گانے کا کتنا معاوضہ لیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

گزشہ روز اننت رادھیکا کئی ماہ سے جاری پری ویڈنگ تقریبات کے بعد بلآخر ایک پرتعیش تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اننت امبانی کی شادی میں نائیجیرین گلوکار ریما نے ایک گانے کا کتنا معاوضہ لیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

۔ اب بتایا جارہا ہے کہ ریما نے اننت اور رادھیکا کی شادی میں اپنے وائرل ٹریک’ بے بی کام ڈاؤن ‘ کیلئے 25 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اننت امبانی کے شادی کارڈ قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےاننت امبانی کے شادی کارڈ قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےاننت امبانی کا شادی کا کارڈ بڑے بیٹے آکاش امبانی کے کارڈ سے 366 فیصد زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »

'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیں'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیںاننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات رواں سال مارچ کے مہینے سے جاری ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےشاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےاننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات گزشتہ 7 ماہ سے جاری تھیں
مزید پڑھ »

جسٹن بیبرکا اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کا بھاری بھرکم معاوضہ، ...ممبئی (ویب ڈیسک) جسٹن بیبر، کینیڈین پاپ گلوکار، اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کا سب سے زیادہ بھاری بھرکم معاوضہ وصول کرنے والے گلو کار بن گئے، معاوضے میں نامور گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق جسٹن بیبر، اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات میں پرفارم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق جسٹن بیبر کو اننت امبانی...
مزید پڑھ »

امبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںامبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںپاپ اسٹار نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب میں پرفارم کیا تھا
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:35:53