انوشکا اور ویرات سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی؟

پاکستان خبریں خبریں

انوشکا اور ویرات سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں:

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی سے متعلق بھارتی میڈیا نے خوشخبری سنادی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انوشکا شرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے، مگر جوڑے کی جانب سے اس حوالے سے ابھی کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اداکارہ دوسری بار حاملہ ہوچکی ہیں تاہم اُن کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انوشکا شرما ان دنوں سفر کرنے سے گریز کررہی ہیں جو کہ اتفاق نہیں بلکہ اداکارہ کسی بھی قسم کی قیاس آرائیوں سے خود کو دور رکھنے کیلئے عوامی مقامات کا رخ نہیں کررہیں۔ واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ہمراہ کچھ دنوں قبل میٹرنٹی ہوم میں بھی دیکھی گئی تھیں تاہم انہوں نے اس حوالے سے فوٹو گرافرز سے درخواست کی تھی کہ وہ ان کی تصاویر کو وائرل نہ کریں۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے باضابطہ طور پر جلد اعلان کریں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوشکا اور ویرات سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی؟انوشکا اور ویرات سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی؟مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبریں گرمانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبریں گرمویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں جنوری 2021 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »

ملک میں حالیہ حملوں اور دہشت گردی کی لہر کے حوالے سے عوامی رائے سامنے آگئیملک میں حالیہ حملوں اور دہشت گردی کی لہر کے حوالے سے عوامی رائے سامنے آگئیملک میں حالیہ حملوں اور دہشت گردی کی لہر کے حوالے سے عوام کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئےخودکش حملے افغان سرزمین سے دہشت گردی اور بھارتی ایجنسیوں کی دخل اندازی کا ثبوت ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک میں حالیہ حملوں اور دہشت گردی کی لہر کے حوالے سے عوامی رائے سامنے آگئیملک میں حالیہ حملوں اور دہشت گردی کی لہر کے حوالے سے عوامی رائے سامنے آگئیملک میں حالیہ حملوں اور دہشت گردی کی لہر کے حوالے سے عوام کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئےخودکش حملے افغان سرزمین سے دہشت گردی اور بھارتی ایجنسیوں کی دخل اندازی کا ثبوت ہیں۔
مزید پڑھ »

متعدد خواتین کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات لگنے کے بعد برطانوی کامیڈین رسل برانڈ خود میدان میں آگئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برانڈ متعدد خواتین کی طرف سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد بالآخر سامنے آ گئے ہیں اور ایک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:34:37