ملک میں حالیہ حملوں اور دہشت گردی کی لہر کے حوالے سے عوامی رائے سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں حالیہ حملوں اور دہشت گردی کی لہر کے حوالے سے عوامی رائے سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ملک میں حالیہ حملوں اور دہشت گردی کی لہر کے حوالے سے عوام کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئےخودکش حملے افغان سرزمین سے دہشت گردی اور بھارتی ایجنسیوں کی دخل اندازی کا ثبوت ہیں۔

ملک میں حالیہ حملوں اور دہشت گردی کی لہر کے حوالے سے عوام کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے خودکش حملے افغان سرزمین سے دہشت گردی اور بھارتی ایجنسیوں کی دخل اندازی کا ثبوت ہیں۔

عوام نے ملک میں حالیہ حملوں اور دہشت گردی کی لہر کے حوالے سے رائے دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشت گردی پھر سر اٹھارہی ہے، تمام سیاسی قوتوں کومل کرشہریوں کےتحفظ کویقینی بناناچاہئے، اسلام کے نام پر جنونی گروہ مسلمانوں کا قتل عام کرتے ہیں وہ مسلمان کہلانےکےلائق نہیں۔ پاکستانی عوام نے دہشت گردی کے رونما ہونے والے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تمام مذہبی،سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پرہوکردہشت گردی کاسدباب کرناہو گا، شہدا کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ظالموں کوکیفرکردارتک پہنچایاجائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش: ڈینگی وائرس سے ایک ہزار کے قریب ہلاکتیںبنگلادیش: ڈینگی وائرس سے ایک ہزار کے قریب ہلاکتیںبنگلادیش میں ڈینگی وائرس انتہائی خطرناک وبا کی صورت اختیار کرگیا جس سے حالیہ ہفتوں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق
مزید پڑھ »

طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں کہ کم از کم معیشت کو نقصان نہ پہنچے: حسین حقانی نے اہم سوال اٹھا دیالاہور ( خصوصی رپورٹ )  پاکستان کے طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں ہے کہ سیاسی کشمکش اور غیر سیاسی مداخلتوں کی صورت میں بھی کم
مزید پڑھ »

امریکی نمائندہ خصوصی کی کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائیدامریکی نمائندہ خصوصی کی کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائیدواشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ٹی ٹی پی کی دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائید کردی۔
مزید پڑھ »

بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکبلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) لاہور نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں کیک کاٹالاہور (لیڈی رپورٹر )صدر مسلم لیگ (ن ) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے جوہر ٹاؤن میں میاں نعیم کی طرف سے  ناشتے کی دعوت میں شرکت کی اور 12 ربیع الاول جشن
مزید پڑھ »

متعدد خواتین کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات لگنے کے بعد برطانوی کامیڈین رسل برانڈ خود میدان میں آگئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برانڈ متعدد خواتین کی طرف سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد بالآخر سامنے آ گئے ہیں اور ایک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:39:27