انٹرنیٹ مسائل: ایلون مسک کی اسٹار لنک کو پاکستان لانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر مملکت برائے آئی ٹی

Chairman Pta خبریں

انٹرنیٹ مسائل: ایلون مسک کی اسٹار لنک کو پاکستان لانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر مملکت برائے آئی ٹی
It
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

یکم جنوری سے وی پی این کی لائسنسنگ شروع کر دیں گے، وی پی این کی لائسنسنگ سے مسئلہ حل ہو جائے گا: چیئرمین پی ٹی اے

۔ فوٹو فائل

چیئرمین پاکستان سافٹ وئیر ہاؤس ایسوسی ایشن سجاد سید کا کہنا کمیٹی میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا آئی ٹی انڈسٹری 30 فیصد کے حساب سے ترقی کر رہی ہے، نیشنل سیکورٹی کو خطرے کی صورت میں انٹرنیٹ سروس بند ہو سکتی ہے، تمام ممالک وی پی این کو مانیٹر کرتے ہیں۔سجاد سید کا کہنا تھا پاشا نے وی پی این سروس پروائیڈرز کی تجویز دی ہے، حکومت کو تجویز دی ہے کہ وی پی اینز کو مقامی سطح پر رجسٹر کرے کیونکہ فری وی پی اینز سے ڈیٹا سیکورٹی کے خطرات...

سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ انٹرنیٹ فائروال کی وجہ سے سست ہو سکتا ہے جس پر سیکرٹری آئی ٹی آئی ٹی انڈسٹری کی جانب سے انٹرنیٹ کی سست روی کی شکایات آرہی ہیں جبکہ چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ انٹرنیٹ سلو کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ چیئرمین کمیٹی کا کہنا تھا انٹرنیٹ کم کرنے کی وجہ کوئی کمیٹی کو بتائیں تاکہ لوگوں کے مسائل حل کر سکیں جبکہ سینیٹر ہمایوں مہمند کا کہنا تھا یہ کوئی نہیں بتائے گا اس کی اصل وجہ پی ٹی آئی کو روکنا ہے، حکومت صرف پی ٹی آئی کے خلاف یہ اقدم کررہی ہے۔

ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ وقار خان نے بتایا کہ پیکا کے تحت وی پی این کو بند کر سکتے ہیں، جس پر سینیٹر افنان اللہ کا کہنا تھا آپ پیکا ایکٹ کے تحت ٹیکنالوجی بند نہیں کرسکتے، کسی سوشل ٹول کو بند نہیں کر سکتے، اٹارنی جنرل کو کمیٹی میں آنا چاہیے تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

It

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خطےکے جن ممالک کی برآمدت اچھی ہیں وہ انٹرنیٹ بندش میں ہم سے آگے ہیں: شزا فاطمہخطےکے جن ممالک کی برآمدت اچھی ہیں وہ انٹرنیٹ بندش میں ہم سے آگے ہیں: شزا فاطمہنٹرنیٹ کی بندش کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، امن امان اور سکیورٹی کی صورتحال سب سے اہم ہے، وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت تمام شعبوں میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کیلیے پرعزم ہے، شزہ فاطمہ خواجہموجودہ حکومت تمام شعبوں میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کیلیے پرعزم ہے، شزہ فاطمہ خواجہزراعت اور ٹیکسٹائل میں آئی ٹی کا فائدہ اٹھا کر ہم اقتصادی پائیداری کی طرف جا سکتے ہیں، وزیر مملکت برائے آئی ٹی
مزید پڑھ »

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن پی ٹی آئی کے دشمنی پاکستان کے باوجود تمام ادارے مضبوط ہیں کہتا ہےوزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن پی ٹی آئی کے دشمنی پاکستان کے باوجود تمام ادارے مضبوط ہیں کہتا ہےوزیرِ اطلاعات سندھ کے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کی دشمنی کی سازش ہے اور اسے بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کے تمام اداروں کو مضبوط ہیں اور پی ٹی آئی نے اربوں روپے لابسٹ کو دیے ہیں جو پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پاکستان کی امداد بند کرنے کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھے ہیں۔ پی ٹی آئی کی حمایت میں طالبان اور اسرائیل نے بیان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک انتظامیہ کی حکومت کو معیاری مواد کی موجودگی کی یقین دہانیٹک ٹاک انتظامیہ کی حکومت کو معیاری مواد کی موجودگی کی یقین دہانیٹک ٹاک وفد کی وزیر آئی ٹی سے ملاقات، وزارت آئی ٹی کے ذیلی اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، وفد
مزید پڑھ »

وزیر مملکت برائے آئی ٹی فری لانسرز کی روایتی کے صفحے پر گفتگو کرتے ہوئےوزیر مملکت برائے آئی ٹی فری لانسرز کی روایتی کے صفحے پر گفتگو کرتے ہوئےوزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ فری لانسرز پاکستان کے ٹیلنٹ اور انوویشن کے مرکز کے طور پر دنیا میں پیش کر رہے ہیں، وزیر نے نوجوانوں کو جدید ترین ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ڈیجی اسکلز پروگرام کے تحت کوشش کی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰپی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰنامعلوم حملہ آوروں نے ٹائروں پر فائرنگ کر کےمشینری کو ناکارہ بنایا، کرینوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی : صدر پی ٹی آئی پشاور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:05:31