ڈالر اچانک اوپر کیوں گیا۔۔۔ نئی قیمت کیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اثر پاکستان میں ایکس چینج ریٹ پر بھی دیکھا جا رہا ہے، انٹربینک میں ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 76 پیسے اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد ڈالر کی قیمت 156 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکوری کا سلسلہ جاری ہے، 100 انڈیکس 900 پوائنٹس ریکور ہوگیا۔ 100 انڈیکس 1290 پوائنٹس کمی سے 36929 پر موجود ہے۔ اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈریڈ اندیکس بدترین مندی کی لپیٹ میں آگیا، انڈیکس ساڑھے چار فیصد کمی سے 2106 پوائنٹس گرگیا، کاروباری سرگرمیاں معطل کر دی گئیں، تاہم پینتالیس منٹس بعد ٹریڈنگ شروع کردی گئی۔
دخام تیل اور عالمی اسٹاک مارکیٹس گرنے کے بعد سونے میں سرمایہ کاری کا رجحان بھی بڑھ گیا، سونے کی عالمی قیمت اٹھارہ ڈالر اضافے سے 1696 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی، پاکستان کے مقامی بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا خدشہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کی قیمت میں ایک روپے انچاس پیسے فی یونٹ اضافہ کی تجویز | Abb Takk News
مزید پڑھ »
64 کروڑ روپے کی ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی چوری بے نقاب - ایکسپریس اردوسینٹ کی قائمہ کمینی کی ہدایت پر 9 آئی ٹی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
ملتان میں گارڈ کی ملی بھگت سے بینک میں کروڑوں روپے کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوگارڈ واجد نے ڈاکوؤں کے ساتھ مل کر گیس سلنڈر کی مدد سے 39 لاکرز کو توڑا کرسامان لوٹ لیا، پولیس
مزید پڑھ »
پنجاب میں نوٹوں کی بارش، چند منٹ میں لوگوں نے دس لاکھ روپے جمع کرلیےپنجاب میں نوٹوں کی بارش، چند منٹ میں لوگوں نے دس لاکھ روپے جمع کرلیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے Pakistan BusinessWeek StockExchange Trading Index StockMarketCrash StockMarket Business KSE Karachi PTIGovernment pid_gov kse_100 StateBank_Pak a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
مزید پڑھ »